munir ahmed baloch : منیر احمد بلوچ:-شہید کا مقام

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حضرت عبداللہ بن عباس ؓ بیان فرماتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ''شہداء جنت کے دروازے پر دریا کے کنارے ایک محل میں رہتے ہیں اور ان کے لیے صبح شام جنت سے رزق لایا جاتا ہے‘‘ پڑھیئے منیر احمد بلوچ کا کالم: DunyaColumns

حضرت عبداللہ بن عباس ؓ بیان فرماتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ''شہداء جنت کے دروازے پر دریا کے کنارے ایک محل میں رہتے ہیں اور ان کے لیے صبح شام جنت سے رزق لایا جاتا ہے‘‘ ۔

آپ میں سے کوئی بھی یہ سوال اٹھا سکتا ہے کہ خدا کی وہ کون سی راہ ہے‘ جس میں لڑتے ہوئے ‘اگر کسی کی جان چلی جائے ‘ تو ایسے مقتول کو مردہ نہیں کہا جائے گا؟ تواس کی وضاحت کرتے ہوئے رب کریم نے سورۃ النسا کی آیت75 میں فرمایا ہے: ''اور کیا وجہ ہے کہ تم اللہ کی راہ میں ان بے بس مردوں اور عورتوں اور بچوں کی خاطر نہ لڑو ‘جو کہتے ہیں؛ اے ہمارے رب‘ ہمیں اس بستی سے نکال‘ جس کے باشندے ظالم ہیں اور ہمارے لیے اپنے ہاں سے کوئی حمایتی کر دے اور ہمارے لیے اپنے ہاں سے کوئی مددگار بنا دے‘‘۔اسی سورہ کی اگلی...

مذکورہ حدیث مبارکہ کی تصدیق سورہ النسا کی آیت84سے ہوتی ہے: ''سو‘ تو اللہ کی راہ میں لڑ‘ سوائے اپنی جان کے تو کسی کا ذمہ دار نہیں اور مسلمانوں کو تاکید کر‘ قریب ہے کہ اللہ کافروں کی لڑائی روک کر دے اور اللہ لڑائی میں بہت ہی سخت ہے اور سزا دینے میں بھی بہت سخت ہے‘‘۔ اسی سورہ میں آیت 77 میں فرمایا ہے: ''کیا تم نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا ‘جنہیں کہا گیا تھا کہ اپنے ہاتھ روکے رکھو اور نماز قائم کرو اور زکوٰۃ دو‘ پھر جب انہیں لڑنے کا حکم دیا گیا‘ اس وقت ان میں سے ایک جماعت لوگوں سے...

ہماری تاریخ کا فخر ایسے ہی جانبازوں سے قائم ہے‘ جنہیں ہم اور ہماری نسلیں بدر میں تو نہیں دیکھ سکیں‘ لیکن سوات ‘مالا کنڈ اور وزیرستان‘ بلوچستان‘ لائن آف کنٹرول پر دیکھ لیا۔ سندھ کے ضلع سانگھڑ کے ایک چھوٹے سے گوٹھ بھاروسن کے 21 سالہ ساجد علی سولنگی‘ جن کی شادی کو ابھی صرف چھ ماہ ہوئے تھے‘ جن کی دلہن ابھی اپنے ہاتھوں پر لگی سہاگ کی مہندی کے نقش و نگار میںکھوئی ہوئی تھی‘ ا سی طرح کی نہ جانے کتنی سہاگنیں بیوہ ہو چکیں‘ کس کیلئے؟ اس پاکستان کیلئے بیوہ ہوئیں ‘اس پاک وطن کیلئے‘ جو ہمارے پاس اﷲ اور اس...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

munir ahmed baloch : منیر احمد بلوچ:-’’ وہ سرحدیں مٹ جاتی ہیں ‘‘ارض ِپاک کی حفاظت کے لیے جان قربان کرنے والے ان شہیدوں کے نام ‘مقام اور مرتبہ نصاب سے تو خارج کیا جا سکتا ہے‘ لیکن عوام کے دلوں اور آسمانوں کے مالک کی کتاب سے کیسے خارج کریں گے؟ پڑھیئے منیر احمد بلوچ کا کالم: DunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Naseem Ahmed Bajwa : نسیم احمد باجوہ:-دیس پردیس کی خبریںپاکستان کے بگڑتے حالات پر آنسو بہانے والوں کو مشرق بعید کے ایک ملک پر نظر ڈالنی چاہئے ‘تاکہ ان کی ڈھارس بندھ جائے اور وہ خدا کا شکر ادا کریں کہ نہ صرف ہمارے حالات پڑھیئے نسیم احمد باجوہ کا کالم: DunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

صاحب طرز ادیب اشفاق احمد کو مداحوں سے بچھڑے15 برس بیت گئےصاحب طرز ادیب اشفاق احمد کو مداحوں سے بچھڑے15 برس بیت گئے Remembering Legendary Writer AshfaqAhmed Death Anniversary Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سرفراز احمد پر سپر فٹ ہونے کا جنون طاریسرفراز احمد پر سپر فٹ ہونے کا جنون طاری SarfrazAhmad PakistaniCricketer Training SuperFit TheRealPCBMedia SarfarazA_54
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سرفراز احمد 9 کلو وزن کم کرنے کے بعد کیسے نظر آتے ہیں؟ تصویر دیکھ کر آپ بھی یقین نہ کر پائیںلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2019ءمیں قومی ٹیم کی کارکردگی انتہائی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

munir ahmed baloch : منیر احمد بلوچ:-’’ وہ سرحدیں مٹ جاتی ہیں ‘‘ارض ِپاک کی حفاظت کے لیے جان قربان کرنے والے ان شہیدوں کے نام ‘مقام اور مرتبہ نصاب سے تو خارج کیا جا سکتا ہے‘ لیکن عوام کے دلوں اور آسمانوں کے مالک کی کتاب سے کیسے خارج کریں گے؟ پڑھیئے منیر احمد بلوچ کا کالم: DunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »