Naseem Ahmed Bajwa : نسیم احمد باجوہ:-دیس پردیس کی خبریں

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 102 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 44%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کے بگڑتے حالات پر آنسو بہانے والوں کو مشرق بعید کے ایک ملک پر نظر ڈالنی چاہئے ‘تاکہ ان کی ڈھارس بندھ جائے اور وہ خدا کا شکر ادا کریں کہ نہ صرف ہمارے حالات پڑھیئے نسیم احمد باجوہ کا کالم: DunyaColumns

اب ساری دنیا سمٹ کر ایک ایسی بستی بن چکی ہے جہاں اربوں انسانوں کے درمیان سیاسی‘ معاشی‘ معاشرتی‘ تہذیبی اور ثقافتی رشتوں کے علاوہ فنون لطیفہ یہاں تک کہ کھیل اور تفریحی سرگرمیاں بھی مشترک ہو گئی ہیں۔ ان رشتوں کی بدولت وہ ایک دوسرے سے اتنے جڑ گئے ہیں کہ سات سمندر پار برا زیل میں Amazonجنگلوں میں پرانے درخت کاٹنے کی رفتار نئے درخت لگانے سے تیز ہو جائے تو یورپ میں کالم نگار کی پیشانی پر پسینے کے قطرے نمودار ہو جاتے ہیں۔ قانون کی حکمرانی‘ آلودگی سے پاک ماحول‘انسانی حقوق کا احترام‘خواتین‘ بچوں‘...

دور دراز کی خبروں کا تذکرہ شمالی افریقہ کے ایک چھوٹے مگر کمال کے ملک تیونس کے صدرBeji Caid Essebsi کی و فات سے شروع کرتے ہیں۔ انہوں نے 92 سال عمر پائی اور لاکھوں افراد نے ان کی آخری رسومات میں شرکت کی جو کہ عرب دنیا اور افریقہ میں ایک طویل عرصہ بعد دیکھنے میں آیا‘ غالباًجمال عبدالناصر کے تاریخی جنازہ کے بعد پہلی بار۔ عرب دنیا میں بہار کا جھونکا سب سے پہلے تیونس میں آیا اور اس ملک کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ صرف وہاں جمہوریت کے لگائے گئے نئے پودے نے جڑ پکڑی۔ انقلاب کے بعد وہ وزیراعظم بنے۔ وہ سیکولر...

امریکی ریاست کے دو چہرے ہیں۔ ایک روشن اور دوسرا تاریک ۔ Massachusettsکی سینیٹر ایک روشن خیال اور عوام دوست اور وال سٹریٹ دشمن خاتون ہیں۔ نام ہے Elazabeth Warren ۔ وہ ڈیمو کریٹک پارٹی سے صدارتی نامزدگی حاصل کرنا چاہتی ہیں‘ تاکہ وہ صدر ٹرمپ کے خلاف میدان جنگ میں اُتر کر اسے شکست دے سکیں۔ جوں جوں ان کی مقبولیت بڑھتی جا رہی ہے‘ وال سٹریٹ ان کو وہائٹ ہائوس سے محفوظ فاصلے پر رکھنے کے لئے ہر قسم کے جتن کر رہا ہے۔ یقینا آپ کو یہ بتانے کی ضرورت نہیں کہ ایک سرمایہ دار ملک میں سرمائے کی قوت کس حد تک سیاست...

پاکستان کے بگڑتے حالات پر آنسو بہانے والوں کو مشرق بعید کے ایک ملک پر نظر ڈالنی چاہئے ‘تاکہ ان کی ڈھارس بندھ جائے اور وہ خدا کا شکر ادا کریں کہ نہ صرف ہمارے حالات فلپائن سے ہزار درجہ بہتر ہیں بلکہ فلپائن کے صدر کے مقابلے میں ہمارے وزیراعظم بہت بہتر نظر آتے ہیں۔ چونکہ فلپائنی صدر کے حکم پر ایسے 20 ہزار افراد کو موت کے گھاٹ اتارا جا چکا ہے جو منشیات فروخت کرنے کے جرم میں ملوث سمجھے جاتے تھے۔ موصوف کو جوش آجائے تو خود کو ہٹلر اور ایدی امین کا جانشین قرار دیتے ہیں‘مگر آپ یہ پڑھ کر حیران ہوں گے اور...

کراچی مون سون بارشوں سے ایک سیلاب میں ڈوبا تو وہ صرف اٹھارہویں ترمیم نہیں سارے آئین کو بہا کر لے گیا۔ بڑی تعداد میں قیمتی جانیں بجلی کے کھمبوں سے ضائع ہوئیں۔ کئی گھروں کے چراغ بجھے ‘مگر ہمارے میڈیا کی ساری توجہ سینیٹ میں چیئرمین کے خلاف ناکام ہو جانے والی قرار داد ِ عدم اعتماد پر مرکوز رہی۔20 کروڑ لوگوں میں 20 لوگ بھی ایسے نہ تھے جو اُس گلے سڑے نظام پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے جو کراچی کو گندے پانی میں غرق ہو نے سے بچا نہیں سکتا‘ جو نہ بجلی کے کھمبوں کو محفوظ بنا سکتا ہے اور نہ کراچی کو ہزاروں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

munir ahmed baloch : منیر احمد بلوچ:-’’ وہ سرحدیں مٹ جاتی ہیں ‘‘ارض ِپاک کی حفاظت کے لیے جان قربان کرنے والے ان شہیدوں کے نام ‘مقام اور مرتبہ نصاب سے تو خارج کیا جا سکتا ہے‘ لیکن عوام کے دلوں اور آسمانوں کے مالک کی کتاب سے کیسے خارج کریں گے؟ پڑھیئے منیر احمد بلوچ کا کالم: DunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اب آئے گی خوشحالی وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کرلیا صنعتکاروں کو خوشخبری سنادی02:10 PM, 8 Sep, 2019, اہم خبریں, پاکستان, سیالکوٹ :وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کیلئے امریکہ کی اہم شخصیت پہنچ گئیراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سینٹ کام کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر کی ملاقاتراولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے مریکی سینٹ کام کمانڈر جنرل میکینزی سے ملاقات میں افغانستان اور کشمیر کی صورتحال پربھی تبادلہ خیال کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے امریکی سنٹرل کمانڈ کے کمانڈر جنرل کی ملاقاتآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سینٹکام کمانڈر کی سربراہی میں وفد کی ملاقات، آئی ایس پی آر کے مطابق خطے کی جیوسٹریٹجک و سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سنٹرل کمانڈ کے کمانڈرجنرل کینتھ ایف میکنزی […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی کمانڈر جنرل کی ملاقاتwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »