آرمی چیف سے امریکی سنٹرل کمانڈ کے کمانڈر جنرل کی ملاقات

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملاقات میں کن معاملات پر تبادلہ خیال ہوا؟ جانیئے۔۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سینٹکام کمانڈر کی سربراہی میں وفد کی ملاقات، آئی ایس پی آر کے مطابق خطے کی جیوسٹریٹجک و سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سنٹرل کمانڈ کے کمانڈرجنرل کینتھ ایف میکنزی جونیئرنے ملاقات کی ہے، جس میں خطے کی جیوسٹریٹجک اور علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، اس کے علاوہ افغانستان اور کشمیر کی صورتحال پربھی بات چیت کی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف سے امریکی کمانڈر کی ملاقات، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیالراولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سینٹ کام کے کمانڈر کی ملاقات، افغانستان اور مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال، علاقائی سیکیورٹی امور پر بھی بات چیت کی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

8 ستمبر بحریہ کے جوانوں کے حوصلے و شجاعت کی یاد دلاتا ہے، نیول چیف8 ستمبر بحریہ کے جوانوں کے حوصلے و شجاعت کی یاد دلاتا ہے، نیول چیف تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر کی ملاقاتراولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے مریکی سینٹ کام کمانڈر جنرل میکینزی سے ملاقات میں افغانستان اور کشمیر کی صورتحال پربھی تبادلہ خیال کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کیلئے امریکہ کی اہم شخصیت پہنچ گئیراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سینٹ کام کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سینٹ کام کمانڈر کی قیادت میں امریکی وفد کی آرمی چیف سے ملاقاتسینٹ کام کمانڈر کی قیادت میں امریکی وفد کی آرمی چیف سے ملاقات DGISPR ArmyChief QamarJavedBajwa CommanderGeneralKennethMcKenzie Meet Kashmir Afghanistan OfficialDGISPR pid_gov MoIB_Official peaceforchange
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

طب کی دنیا میں معجزہ، مردہ خاتون کے ہاں صحت مند بچی کی پیدائش
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »