آرمی چیف سے امریکی کمانڈر کی ملاقات، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سینٹ کام کے کمانڈر کی ملاقات، افغانستان اور مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال، علاقائی سیکیورٹی امور پر بھی بات چیت کی گئی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق امریکی سینٹ کام کے کمانڈر کینتھ ایف میک کینزی نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ سے ملاقات کی۔

دونوں رہنماؤں نے پہلے ون آن ون ملاقات کی، پھر وفود کی سطح پر بھی مذاکرات ہوئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں جیو سٹریٹجک ماحول، علاقائی سیکیورٹی صورتحال، افغانستان اور مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عبدالقادرہمیشہ تجربے کی بنیاد پر بات کرتے تھے، بورڈ چیف - ایکسپریس اردواسپنر کے اچانک جانے کا افسوس ہے ، ان کی یادمیں کچھ نہ کچھ ضرور کریں گے، مانی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کیلئے امریکہ کی اہم شخصیت پہنچ گئیراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سینٹ کام کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر کی ملاقاتراولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے مریکی سینٹ کام کمانڈر جنرل میکینزی سے ملاقات میں افغانستان اور کشمیر کی صورتحال پربھی تبادلہ خیال کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سینٹ کام کمانڈر کی قیادت میں امریکی وفد کی آرمی چیف سے ملاقاتسینٹ کام کمانڈر کی قیادت میں امریکی وفد کی آرمی چیف سے ملاقات DGISPR ArmyChief QamarJavedBajwa CommanderGeneralKennethMcKenzie Meet Kashmir Afghanistan OfficialDGISPR pid_gov MoIB_Official peaceforchange
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عامر مسیح پر پولیس تشدد کی ویڈیو منظر عام پر آگئی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

تشدد کی فوٹیجز لیک ہونے پر تھانوں میں اسمارٹ فونز پر پابندیراولپنڈی: پولیس تھانوں میں تشدد کی فوٹیجز لیک ہونے کے بعد راولپنڈی پولیس نے تھانوں میں اسمارٹ فونز پر پابندی عائد کر دی، صرف ایس ایچ او اور محرر ہی جدید فون استعمال کر سکیں گے۔ سٹی پولیس افسر راولپنڈی کی جانب سے جاری مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ راولپنڈی کے تمام تھانوں میں […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »