تشدد کی فوٹیجز لیک ہونے پر تھانوں میں اسمارٹ فونز پر پابندی

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اپنا رویہ سدھارنے کے بجائے نئی منطق لڑا لی گئی۔۔۔ تفصیل یہاں جانئے: AajNews AajUpdates

راولپنڈی: پولیس تھانوں میں تشدد کی فوٹیجز لیک ہونے کے بعد راولپنڈی پولیس نے تھانوں میں اسمارٹ فونز پر پابندی عائد کر دی، صرف ایس ایچ او اور محرر ہی جدید فون استعمال کر سکیں گے۔

سٹی پولیس افسر راولپنڈی کی جانب سے جاری مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ راولپنڈی کے تمام تھانوں میں آنے والے سائلین کے موبائل فونز گیٹ پر ہی جمع کر لیے جائیں اور تھانے کے اندر ایس ایچ او اور محرر کے سوا کوئی بھی دوسرا اہلکار جدید موبائل فون استعمال کرنے کا مجاز نہیں ہو گا۔ مراسلے میں اہلکاروں کو یہ بھی ہدایت کی گئی ہے کہ کسی کو غیر قانونی طور پر تھانے میں حراست میں نہ رکھا جائے اور کسی پر بھی تشدد نہ کیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیریوں کی حمایت میں پیرس میں تاریخ کی سب سے بڑی ریلی - ایکسپریس اردوریلی کے شرکا نے یورپی یونین سے کشمیر میں ظلم و بربریت اور قتل عام کے خلاف آواز اٹھانے کا مطالبہ کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ وادی میں نولاکھ بھارتی فوجی کشمیری عوام کی آوازدبانے کی کوشش کررہے ہیں:مسعودخانمقبوضہ وادی میں نولاکھ بھارتی فوجی کشمیری عوام کی آوازدبانے کی کوشش کررہے ہیں:مسعودخان IndiaOccupiedKashmir MasoodKhan IndianArmyKillingKashmiris KashmirStillUnderCurfew pid_gov MoIB_Official Masood__Khan RisingKashmir KNSKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دوران حراست عامر مسیح کی ہلاکت: پوسٹ مارٹم میں 'تشدد' کی تصدیق - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں فی لیٹر دودھ 140روپے میں فروخت، کمشنر نے کارروائی کی ہدایت کردیکراچی : شہر قائد میں دودھ کی قیمت میں اچانک 46 روپےاضافہ کردیا گیا جس کے بعد ایک لیٹردودھ 140روپےمیں فروخت ہونے لگا، دودھ کی قیمتوں میں غیرقانونی اضافے کی خبر پر کمشنر کراچی نے سختی سے نوٹس لیتے ہوئے کارروائی کی ہدایت کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سنکیانگ ریلوے نے ہفتے میں 100ملین ٹن سامان کی ترسیل کیسنکیانگ ریلوے نے ہفتے میں 100ملین ٹن سامان کی ترسیل کی XinjiangRailway Freight Exceed Tonnes Year
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی پاکستان میں سرمایہ کاری کے معاہدوں پرعمل درآمد تیز بنانے کی یقین دہانیسعودی عرب کی پاکستان میں سرمایہ کاری کے معاہدوں پرعمل درآمد تیز بنانے کی یقین دہانی SaudiArabia Pakistan pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »