پاکستان اور ایف اے ٹی ایف کا اجلاس جاری

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان اور ایف اے ٹی ایف کا اجلاس جاری پڑھیے shakeeeel1 کی رپورٹ

بینکاک میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا اہم اجلاس جاری ہے۔ پاکستانی وفد کی نمائندگی وفاقی وزیر منصوبہ بندی حماد اظہر کر رہے ہیں۔

بینکاک میں ہونے والے اجلاس میں پاکستان ایف اے ٹی ایف کے 125 سوالات کا جواب دے گا جس کے بعد پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے پر غور کرے گا۔ پاکستانی وفد نے بینکاک میں ایف اے ٹی ایف کو رپورٹ جمع کرادی ہے۔ اجلاس میں پاکستان کی جانب سے منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی معاونت روکنے کیلئے خفیہ معلومات کے موثر استعمال پر بنائی گئی حکمت عملی سے آگاہ کیا جائيگا۔ ممنوعہ تنظیموں، این جی اوز کی غیر قانونی سرگرمیوں پر قابو پانے پر بھی پاکستانی حکام کی جانب سے بریفنگ دی جائيگی۔

پاکیستانی وفد ایف اے ٹی ایف کو مشکوک مالی ٹرانزیکشنز کی روک تھام کے بارے میں آگاہ کریں گے، جب کہ فارن کرنسی ریگولیشنز سے متعلق قانون سازی پر بھی بریفنگ دی جائے گی۔ ایف اے ٹی ایف پاکستان کے بارے میں فیصلہ اکتوبر میں کرے گا۔ اجلاس میں وفاقی وزیر اقتصادی امور حماد اظہر سمیت وزارت خزانہ، اسٹیٹ بینک، وزارت داخلہ، ایف آئی اے، ایس ای سی پی، ایف بی آر، نیکٹا اور فنانشل مانیٹرنگ یونٹ کے حکام بھی شریک ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور ایف اے ٹی ایف حکام کے درمیان اہم مذاکرات شروعپاکستان اور ایف اے ٹی ایف حکام کے درمیان اہم مذاکرات شروع FATF Examine Pakistan Progress MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور ایف اے ٹی ایف حکام کے درمیان اہم مذاکرات شروعبنکاک(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(ایف اے ٹی ایف) حکام کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایکشن پلان پرعملدرآمد، ایف اے ٹی ایف اورپاکستان درمیان براہ راست مذاکراتبینکاک:پاکستان ایف اےٹی ایف میں ایکشن پلان پرعملدرآمد کے لئے مذاکرات بینکاک میں شروع ہورہے ہیں، ایجنڈے میں سرفہرست دہشت گردی اورٹیررازم فنانسنگ کےخطرات ہیں،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

!آئی ایم ایف ٹیم ستمبر میں پاکستان آرہی ہے، دال میں کچھ تو کالا ہےکسی بھی ملک کا معاشی نظام دو پہلوؤں سے چلایا جاتا ہے۔ ایک فسکل سائیڈ یعنی “مالی پہلو” اور دوسرا مانیٹری سائیڈ یعنی “مالیاتی پہلو”۔ فسکل سائیڈ وزارت خزانہ چلاتی ہے جبکہ مانیٹری سائیڈ مرکزی بینک دیکھتا ہے۔ اسی لئے پاکستان میں بھی “فسکل پالیسی” فنانس منسٹری جاری کرتی ہے جبکہ “مانیٹری پالیسی” اسٹیٹ بینک […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-جج ویڈیو سکینڈل:3ملزم ایف آئی اے کی رپورٹ پر بری
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بینکاک میں آج ایف اے ٹی ایف اجلاس، پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کا فیصلہ ہو گا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »