اب آئے گی خوشحالی وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کرلیا صنعتکاروں کو خوشخبری سنادی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں:

سیالکوٹ :وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار کو واپس لانے کیلئے قانونی طریقہ اختیار کرینگے، ملک کو مسائل سے نکالنے کے لئے کفایت شعاری کو اپنانا ہوگا جب کہ طعنے دینے والوں نے اس معیشت کو زہر کا ٹیکا لگایا ہے۔ان خیالات کا اظہار فردوس عاشق اعوان نے سیالکوٹ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ان کا کہنا تھا کہ سیالکوٹ پوری دنیا میں صنعتی ترقی کے حوالہ سے جانا جاتا ہے اور اپنی ایک خصوصی پہچان اور شناخت رکھتا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے...

انہوں نے کہا کہ پنجاب میں دو لاکھ 26ہزار چھ سو صنعتی یونٹس ہیں ان میں سے 55'435یونٹس صنعتی ترقی میں فعال نہیں ہیں جبکہ مزدوروںکے تحفظ کو یقینی بنانے والے ادارے ای او بی آئی کے ساتھ صرف 63'500یونٹس رجسٹرڈ ہیں ، جبکہ مزدور کی سوشل سیکیورٹی، صحت، تعلیم اور زندگی میں دیگر سہولیات فراہم کرنے کی جس ادارے کی ذمہ داری ہے اس کے ساتھ 77'448یونٹس رجسٹرڈ ہیں، جبکہ لیبر ڈیپارٹمنٹ جو ان تمام محکموں کو چینلائز کرتا ہے اس کے ساتھ 22'475یونٹس رجسٹرڈ ہیں۔ فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ اداروں کے...

انہوں نے کہا کہ مزدور کے حقوق پر کسی طور پر بھی سمجھوتہ نہیں ہو گا اور بین الاقوامی لیبر کے حوالہ سے قوانین اور اقوام متحدہ کے کنوینشنز کے تحت مزدوروں اور محنت کشوں کو حکومت تحفظ دینے جارہی ہے۔کہاں تحفظ دیا جائے گا جہاں صنعت ہو گی اور اگر صنعت نہیں چلے گی تو مزدور کے گھر کا چولہا نہیں چلے گا ،صنعت نہیں چلے گی تو پاکستان کی معیشت کا پہیہ نہیں چلے گا ،صنعت نہیں چلے گی تو پاکستان کا برآمدات کا ہدف حاصل نہیں ہو گا اور جب صنعت نہیں چلے گی تو ملک کا تجارتی خسارہ کم نہیں ہو گا تو اس کا نقصان یہ ہو گا...

انہوں نے کہا کہ ہمیں لڑکھڑاتی ہوئی معیشت کے ساتھ حکومت ملی تھی،حکومت نے کوئی ایسا قرضے نہیں لیا، روپے پر دباﺅ آنے کے بعد اس سال 5 ہزار ارب سے تجاوز کیا ،سابق وزیر خزانہ اس وقت میں لندن میں مقیم ہیں اسحاق ڈار کو واپس لانے کیلئے قانونی طریقہ اختیار کرینگے، ملک کو مسائل سے نکالنے کے لئے کفایت شعاری کو اپنانا ہوگا جب کہ طعنے دینے والوں نے اس معیشت کو زہر کا ٹیکا لگایا ہے۔انہوں نے کہا کہ احساس پروگرام کے ذریعے ہیلتھ کارڈ، سوشل سکیورٹی، آسان قرضے اور زراعت سے جڑے افراد کے لیے سہولیات کا آغاز کیا گیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اب امریکیوں کے غیر امریکی بچوں کو شہریت نہیں ملے گیاب امریکیوں کے غیر امریکی بچوں کو شہریت نہیں ملے گی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مشن چندریان کی ناکامی کاالزام اب بھارت کس کودےگا؟میجرجنرل آصف غفورراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)میجر جنرل آصف غفور نے بھارتی خلائی مشن کی ناکامی پرکہا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ناکام مشن چندریان, اب بھارت کس کوالزام دے گا؟ میجرجنرل آصف غفورراولپنڈی: ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کا بھارت کے ناکام خلائی مشن پر کہنا ہے کہ مشن چندریان کی ناکامی کا الزام اب بھارت کس کودےگا؟ کیا ناکامی کی وجہ مقبوضہ کشمیرکے معصوم عوام ہیں؟ Well done isro Who to blame: 1. Under siege innocent Kashmiris of IOJ&K? 2. Muslims & minorities of […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مودی فاشسٹ کو اب نہیں چھوڑنا، شیخ رشید کا دبنگ اعلانwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

’چندریان 2‘ کی ناکامی کا الزام اب بھارت کس کو دے گا؟’چندریان 2‘ کی ناکامی کا الزام اب بھارت کس کو دے گا؟ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاہ سلمان نے اپنے بیٹے کے بارے اب تک کا بڑا فیصلہ کرلیا11:31 AM, 8 Sep, 2019, اہم خبریں, بین الاقوامی, ریاض:سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے وزیر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »