10 محرم کا تاریخی دن شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کی یاد دلاتا ہے،فردوس عاشق اعوان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

10 محرم کا تاریخی دن شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کی یاد دلاتا ہے،فردوس عاشق اعوان تفصیلات جانئے: DailyJang

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ 10 محرم کا تاریخی دن شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کی یاد دلاتا ہے۔

فردوس عاشق اعوان نے یومِ عاشور کے موقع پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حضرت امام حسینؓ دین کی سرفرازی اورباطل کے سامنے ڈٹ گئے تھے، حضرت امام حسینؓ نے اسلام کے روشن اور سنہری اصولوں پر سمجھوتہ قبول نہ کیا۔ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ یوم عاشور کا عظیم درس یہ ہے کہ مظلوم کاساتھ دیاجائے اور حق سچ کے لئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہ کیا جائے۔

انہوں نے کہا ایک وہ یوم عاشور تھا جس دن نواسہ رسولﷺ دین مبین کی سربلندی کے لئے سربکف تھے۔ آج ایک کرب و بلا کشمیر میں بپا ہے۔ کرفیو کا 39 واں روز ہے، پوری وادی ہی جیل ہے، اشیاء خوردو نوش اور ادویات کی شدید قلت اور جنت نظیر کا دنیا سے رابطہ منقطع ہے۔ فردوس عاشق اعوان نے مزید ہ کہا کہ کربلا کا سبق ہے’ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے‘ پاکستانی قوم اسوہء شبیری پر عمل پیرا ہے، مظلوم کشمیریوں کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے۔

انہوں نے کہا کہ کشمیری شہدائے کربلا کے راستے پر چل رہے ہیں ۔ ان کے حوصلوں کو آزمانے والوں کو شکست ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

خلاء سے کرکٹ تک بھارت کی نفرت انگیزی انتہا پر ہے، فواد چوہدری تفصیلات جانئے: DailyJang

مقبوضہ کشمیر، لاک ڈاؤن کا 37 واں دن، ہزاروں نوجوان ملازمتوں سے فارغ تفصیلات جانئے: DailyJang

وزیرخارجہ کی ڈبلیوایچ اوکے ڈائریکٹر جنرل سے ملاقات تفصیلات جانئے: DailyJang

10 محرم کا تاریخی دن شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کی یاد دلاتا ہے،فردوس عاشق اعوان تفصیلات جانئے: DailyJang

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صوبہ سندھ میں 9 اور 10 محرم کو موبائل فون بند کرنے کی سفارشکراچی: (دنیا نیوز) سندھ حکومت نے امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر صوبے میں 9 اور 10 محرم کو موبائل فون بند کرنے کی سفارش کر دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نو محرم الحرام کی مجالس اور جلوسوں کا آغاز | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

امریکی صدر کی جانب سے امن مذاکرات کی منسوخی پر طالبان کا بیان سامنے آگیاامریکی صدر کی جانب سے امن مذاکرات کی منسوخی پر طالبان کا بیان سامنے آگیا Afghanpeacedeal
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکی صدر کی جانب سے امن مذاکرات کی منسوخی پر طالبان کا بیان سامنے آگیاامریکی صدر کی جانب سے امن مذاکرات کی منسوخی پر طالبان کا بیان سامنے آگیا realDonaldTrump POTUS StateDept ImranKhanPTI pid_gov ashrafghani Zabehulah_M33 Taliban America PeaceAgreement
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مذاکرات منسوخی کا زیادہ نقصان امریکا کا ہوگا، طالبان کی وارننگدوحہ: (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان کے بعد طالبان کی جانب سے جاری ایک اہم بیان میں وارننگ دی گئی ہے کہ اگر امریکا مذاکرات منسوخ کرتا ہے تو اس کا زیادہ نقصان اسے ہی ہوگا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جنیوا: انسانی حقوق کونسل کا کشمیر کی صورت حال پر تحفظات کا اظہارجنیوا: انسانی حقوق کونسل کا کشمیر کی صورت حال پر تحفظات کا اظہار تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »