جنیوا: انسانی حقوق کونسل کا کشمیر کی صورت حال پر تحفظات کا اظہار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جنیوا: انسانی حقوق کونسل کا کشمیر کی صورت حال پر تحفظات کا اظہار تفصيلات جانئے: DailyJang

جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے کشمیر کی صورتحال پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔کمشنر انسانی حقوق نے کہا کہ جموں کشمیرسے متعلق انہیں انسانی حقوق کی صورتحال پر خبریں موصول ہورہی ہیں، بھارتی حکومت جموں کشمیر میں لاک ڈاؤن، کرفیو کی موجودہ صورتحال میں نرمی لائے۔

واضح رہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے کرفیو اور لاک ڈاؤن کو مسلسل 36روز ہو گئے ہیں جبکہ قابض انتظامیہ نے وادی میں محرم الحرام کے جلوسوں پر بھی پابندی عائد کر دی ہے۔ وادی میں مسلسل36 ویں روز بھی انٹرنیٹ سمیت مواصلاتی رابطے منقطع ہیں، حریت قیادت اور سیاسی رہنما بدستور گھروں اور جیلوں میں بند ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر خارجہ انسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں شرکت کیلئے جنیوا روانہ - ایکسپریس اردووزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نہتے کشمیریوں کا مقدمہ پیش کریں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ اقوام متحدہ حقوقِ انسانی کونسل کے اجلاس میں شرکت کیلئے جنیوا روانہوزیر خارجہ اقوام متحدہ حقوقِ انسانی کونسل کے اجلاس میں شرکت کیلئے جنیوا روانہ SMQureshi UN Geneva Switzerland pid_gov MoIB_Official SMQureshiPTI PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہیومن رائٹس کونسل اجلاس، وزیر خارجہ 3 روزہ دورے پر جنیوا روانہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی 3 روزہ دورے پر اسلام آباد سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں مودی سرکار کے ظلم کے 34 روز، انسانی حقوق پامال - ایکسپریس اردوقابض بھارتی فوج نے مذہبی آزادی کو سلب کرتے ہوئے محرم الحرام کے جلوسوں پر بھی پابندی عائد کردی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی فوری رکنا چاہیے: مشاہد حسینمقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی فوری رکنا چاہیے: مشاہد حسین تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انسانی حقوق کے کمشنر کامقبوضہ کشمیر پربیان حوصلہ افزاءہے، وزیر خارجہجنیوا (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ اقوام متحدہ کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »