امام حسینؓ کی عظیم قربانی ظلم کیخلاف مزاحمت کا درس دیتی ہے، بلاول

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امام حسینؓ کی عظیم قربانی ظلم کیخلاف مزاحمت کا درس دیتی ہے، بلاول تفصيلات جانئے: DailyJang

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شہدائے کربلا کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ حضرت امام حسینؓ اور ان کے ساتھیوں کی عظیم قربانی ہمیں ظلم و جبر اور جھوٹ کے خلاف مزاحمت کا درس دیتی ہے، اس دوران چاہے جان ہی کیوں نہ گنوانی پڑجائے۔

یومِ عاشورہ پر پیغام میں بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ حضرت امام حسینؓ اُن چند عظیم ہستیوں میں سے ہیں، جنہوں نے زندگی اور موت، فتح اور شکست اور عزت و رسوائی کی تعریف نئے سرے سے متعین کی۔چیئرمین پی پی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں جبر و تشدد کی جاری نئی لہر اور فلسطین سمیت دنیا کے دیگر علاقوں میں مظالم کے باعث اس سال یومِ عاشور کی اہمیت و افادیت مزید بڑھ گئی ہے، امام حسینؓ کی پیروی کرکے دنیا بھر کے مظلوم ناانصافی اور ظلم کے خلاف کامیابی سے ہمکنار ہوسکتے...

بلاول بھٹو نے کہا کہ جھوٹ و جبر اُن عسکریت پسندوں اور انتہاپسندوں کے بھی ہتھکنڈے ہیں، جو غلط تصورات کو مذہب سے جوڑتے ہیں، عوام کو اس طرح کے متعصب اور جنونیوں کے عزائم سے خبردار رہنا چاہیے۔چیئرمین پی پی نے کہا کہ ظلم کسی بھی شکل اور روپ میں سر اٹھائے، اسے ہر بار جذبہ و شجاعتِ امام حسین سے ہی مٹانا چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امام حسین ؓ کے ساتھ کون تھا؟قاضی شریح ابن حارث مسلم تاریخ کی ایک عجیب و غریب شخصیت ہیں، انہوں نے رسول اللہﷺ کے زمانے میں اسلام قبول کیا مگر ان کی آنحضرتﷺ سے کبھی ملاقات نہیں ہو سکی، یہ ایک نہایت قابل شخص۔۔۔ تحریر: یاسر پیر زادہ کا لم پڑھئیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملتان: اہم امام بارگاہوں اور جلوسوں کی گزرگاہوں پر سرچ آپریشن | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ماتم کے دوران امام بارگاہ کی دیوار گرگئی، 2 بچوں سمیت 4 افراد زخمیکندھ کوٹ: امام بارگاہ سید غلام شاہ میں ماتم کے دوران دیوار گرگئی۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ افسوسناک حادثے کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔ جس میں سے 2 کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

امام حسین کے نام لیواؤں پر حملہ کربلا کا ایک تسلسل ہے،معاون خصوصی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

بھارت میں مسجد کے پیش امام اور اہلیہ کو شہید کر دیا گیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

بھارت میں امام مسجد اور معذور بیوی کا گھرمیں گھس کر بہیمانہ قتلہریانہ: ہندو انتہا پسند غنڈوں نے بھارتی مسلمانوں پرعرصہ حیات تنگ کردیا، ہریانہ میں ہندوانتہاپسندوں نے گھرمیں گھس کر امام مسجداوران کی معذوربیوی کوقتل کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »