کربلا میں گزارے گئے عشرہ محرم کی چند یادیں - Opinions - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 80 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 35%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اندر جانے کی اجازت ملنے کی نشانی کیا ہوتی ہے؟ MuharramUlHaram EhdEWafa

بچپن ہی سے دل میں ایک تڑپ، جنون اور جوش موجود تھا اور سینے میں موجود اس چاہت کی منزل کربلا تھی۔ کربلا میں محرم الحرام میں کیسا ہوتا ہوگا؟ بس یہ سوچ اور فکر شدت اختیار کرگئی تو اس ناچیز کو کربلا جانے کی سعادت بھی حاصل ہوگئی۔

دورانِ سفر عراق میں مچائی جانے والی تباہی کے مناظر بھی آج تک آنکھوں میں بسے ہوئے ہیں۔ فضائی بمباری سے تباہ ہونے والی گاڑیاں سڑکوں کے کنارے کھڑی تھیں، راستے میں آنے والی ہر عمارت اور گھر پر گولیوں اور مارٹر گولوں کے سیکڑوں نہیں بلکہ ہزاروں نشانات اس ملک کے ناسازگار حالات کا خوب احوال بتا رہے تھے، تاہم عراقی پولیس، فوج اور امریکی فوج کی گاڑیاں بھی جگہ جگہ موجود نظر آئیں، جو مختلف چیک پوسٹوں پر سب کی گاڑیوں کی تلاشی کر رہے...

وہ 6 محرم کا دن تھا اور یہ دن کربلا کے سب سے ننھے شہید یعنی امام حسین کے 6 ماہ کے بیٹے حضرت علی اصغر سے منسوب ہے، جنہیں یزیدی فوج نے گلے میں تیر مار کر شہید کردیا تھا۔ ہر جانب عراق سمیت دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے زائرین حضرت علی اصغر کو یاد کرکے گریہ و زاری کر رہے تھے۔ رضاکار دودھ اور ٹھنڈے مشروبات کی سبیلیں لگا کر لوگوں کو سیراب کر رہے تھے اور کہتے جاتے تھے کہ اُن پیاسوں کی یاد میں پانی پیجیے جنہیں 3 دن تک پانی نہیں...

اس کے بعد امام حسین کے روضے کے پاس ہی آپ کے بزرگ ترین صحابی و دوست حضرت حبیب ابن مظاہر کی قبر ہے۔ وہ بھی میدان کربلا میں شہید ہوئے تھے، اس کے قریب ہی گنجِ شہیداں کا مقام ہے جہاں کچھ اصحاب امام حسین کے علاوہ سب ایک ساتھ دفن ہیں ان کی زیارت کا بھی شرف حاصل ہوا۔اس کے بعد امام عالی مقام کے روضے کے ساتھ ہی قتل گاہ کے نام سے ایک جگہ ضریح نصب ہے۔ یہ وہ مقام ہے جہاں امام عالی مقام کے سر مبارک کو تن سے جدا کیا گیا تھا۔ اس مقام کو دیکھ کر روح کانپ اٹھی اور دل خون کے آنسو روتا رہا، عجیب کیفیت کے ساتھ روضے...

اگلے دن صبح نماز فجر کے بعد تلاوت قرآن پاک کی، ہائے وہ کیا صبح تھی۔ دل کے اندر سے آہیں نکل رہی تھیں اور مجھے میر انیس کے وہ شعر یاد آ گئے:وہ آب و تاب نہر وہ موجوں کا پیچ و خمتھا موتیوں سے دامنِ صحرا بھرا ہوا

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہدائے کربلا کی یاد، کراچی سمیت مختلف شہروں میں نویں محرم کے ماتمی جلوس برآمدکراچی:حضرت امام حسین اور ان کےساتھیوں کی لازوال قربانی کی یاد میں آج شہرشہر میں مرکزی جلوس اپنےمقررہ راستوں پررواں دواں ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی میں ڈینگی مچھر کے وار جاری، مزید 62 شہری شکار‌ ہو گئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں شدید لاک ڈاؤن، ہسپتال بند ہونے کے قریب پہنچ گئےسرینگر: (دنیا نیوز) مقبوضہ کشمیر میں شدید لاک ڈاؤن کے باعث ہسپتال بھی بند ہونے کے قریب پہنچ گئے۔ جرمن میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ہسپتالوں میں مریضوں اور زخمیوں کی تعداد ہزاروں میں ہے لیکن طبی سہولیات عام دنوں کے مقابلے میں آدھی رہ گئیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی ہیومن رائٹس کونسل کے اجلاس میں شرکت کےلیےجنیوا پہنچ گئےوزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی ہیومن رائٹس کونسل کے اجلاس میں شرکت کےلیےجنیوا پہنچ گئے SMQureshiPTI ForeignOfficePk pid_gov UN_HRC KashmirBanayGaPakistan KashmirStillUnderCurfew
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایران کے خفیہ جوہری گودام سے حاصل نمونوں میں یورینیم کے شواہد مل گئے۔ایران کے خفیہ جوہری گودام سے حاصل نمونوں میں یورینیم کے شواہد مل گئے۔ Iran Tehran NuclearReactor NuclearProgram Uranium NuclearWeapon Iran HassanRouhani JZarif UN realDonaldTrump SecPompeo StateDept USA IranUSTension
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کشمیریوں کی حمایت میں پیرس میں تاریخ کی سب سے بڑی ریلی - ایکسپریس اردوریلی کے شرکا نے یورپی یونین سے کشمیر میں ظلم و بربریت اور قتل عام کے خلاف آواز اٹھانے کا مطالبہ کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »