9 مئی واقعات پر جے آئی ٹی کی تفتیش، چیئرمین پی ٹی آئی نے کیا جوابات دیے؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

9 مئی کو ہونے والے جلاؤ گھیراؤ واقعات سے منسلک دہشتگردی کے 6 مقدمات سے متعلق جے آئی ٹی نے گزشتہ روز چیئرمین پی ٹی آئی سے تفتیش کی۔

ذرائع نے اس تفتیش کے حوالے سے بتایا کہ جے آئی ٹی اراکین نے چیئرمین پی ٹی آئی سے سوال کیا کہ 9 مئی واقعات سے متعلق آپ کے اشتعال دلانے کے شواہد موجود ہیں جس پر چیئرمین پی ٹی آئی نے جواب دیا کہ میں گرفتار تھا اور کسی کو فون کر کے اشتعال نہیں دلایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

9 مئی واقعات پر جے آئی ٹی کی تفتیش، چیئرمین پی ٹی آئی نے کیا جوابات دیے؟مزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سائفر کیس میں ایف آئی اے کی چیئرمین پی ٹی آئی سے اٹک جیل میں تفتیشتفتیشی ٹیم نے ایک گھنٹے پوچھ گچھ کی اور شاہ محمود قریشی کے انکشافات سے متعلق سوالات بھی کیے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

9 مئی واقعات پی ٹی آئی رہنماؤں سے جیل میں تفتیش کی اجازت9 مئی کے واقعات پر درج مقدمات میں عدالت نے پولیس کو ڈاکٹر یاسمین راشد، محمودالرشید س اور اعجاز چوہدری سے جیل میں تفتیش کی اجازت دیدی ہے۔رپورٹ کے مطابق انسداد
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

9 مئی واقعات: چیئرمین پی ٹی آئی پر بغاوت سمیت دیگر الزامات کا اضافہکلک کریں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

9 مئی واقعات: چیئرمین پی ٹی آئی پر بغاوت سمیت دیگر الزامات کا اضافہکلک کریں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج ہمایوں دلاور کا تبادلہ کردیا گیاہمایوں دلاور کو ایڈیشنل سیشن جج سے او ایس ڈی بنا دیا گیا، اسلام آباد ہائیکورٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »