سائفر کیس میں ایف آئی اے کی چیئرمین پی ٹی آئی سے اٹک جیل میں تفتیش

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفتیشی ٹیم نے ایک گھنٹے پوچھ گچھ کی اور شاہ محمود قریشی کے انکشافات سے متعلق سوالات بھی کیے

سائفر کنٹینٹ ،آڈیو لیک و گمشدگی پر ایف آئی اے انسداد دہشت گردی ونگ میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کو باقاعدہ طور پر شامل تفتیش کرلیاگیا۔تفتیشی ٹیم نے اٹک جیل میں ایک گھنٹہ پی ٹی آئی چیئرمین سے تفتیش کی اور شاہ محمود قریشی کے انکشافات سے متعلق سوالات کیے۔ تفتیشی ٹیم نے چیئرمین پی ٹی آئی سے گمشدہ سائفر کی کاپی سے متعلق بھی دریافت کیا۔

ایف آئی اے انسداد دہشتگردی ونگ نے سائفر کنٹینٹ و آڈیو لیک سمیت گمشدگی معاملے پر آفیشل سروس ایکٹ سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کررکھا ہے۔کیس میں سابق سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی اسد عمر اور سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کے کردار کا تعین تفتیش میں کیے جانے کا عندیہ دیاگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے انسداد دہشت گردی ونگ کی ٹیم ہفتہ کو تقریبا 2 سے سوا 2 بجے کے درمیان اٹک جیل پہنچی اور چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کو مقدمے میں باقاعدہ شامل تفتیش کرتے ہوئےایک گھنٹےسے زائد تک عمران خان سے تفتیش کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سائفر کیس : شاہ محمود قریشی مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالےاسلام آباد : خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمودقریشی کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سائفر کیس : شاہ محمود قریشی مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالےاسلام آباد : خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمودقریشی کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی کی زندگی کو خطرات لاحق ہیں، اہلیہ بشریٰ بی بیاسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی کی زندگی کو خطرات لاحق ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی کی زندگی کو خطرات لاحق ہیں، اہلیہ بشریٰ بی بیاسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی کی زندگی کو خطرات لاحق ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

9 مئی واقعات پی ٹی آئی رہنماؤں سے جیل میں تفتیش کی اجازت9 مئی کے واقعات پر درج مقدمات میں عدالت نے پولیس کو ڈاکٹر یاسمین راشد، محمودالرشید س اور اعجاز چوہدری سے جیل میں تفتیش کی اجازت دیدی ہے۔رپورٹ کے مطابق انسداد
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شاہ محمود کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 3 روز کی توسیعآفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم ہونے والی خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 3 روز کی توسیع کردی۔اسلام آباد کی خصوصی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »