850 سی سی گاڑیوں پر سیلز ٹیکس 17 فیصد سے کم کرکے 12.5 فیصد , امپورٹڈ گاڑیوں پر کسٹم اور ریگولیٹری ڈیوٹی پر چھوٹ دینے اور ودہولڈنگ ٹیکس سے استثنیٰ دینے کا فیصلہ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

850 سی سی گاڑیوں پر سیلز ٹیکس 17 فیصد سے کم کرکے 12.5 فیصد , امپورٹڈ گاڑیوں پر کسٹم اور ریگولیٹری ڈیوٹی پر چھوٹ دینے اور ودہولڈنگ ٹیکس سے استثنیٰ دینے کا فیصلہ Budget2021 BudgetKe2021 GovtofPakistan shaukat_tarin

امپورٹڈ گاڑیوں پر کسٹم اور ریگولیٹری ڈیوٹی پر چھوٹ دینے اور ودہولڈنگ ٹیکس سے استثنیٰ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیر خزانہ نے بجٹ تقریر میں کہا کہ مقامی طور پر تیار کردہ چھوٹی گاڑیوں کو ویلیو ایڈڈ ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی سے چھوٹ دی جارہی ہے، الیکٹرک گاڑیوں کے لیے سیلز ٹیکس کی شرح 17 فیصد سے

کم کر کے ایک فیصد کرنے اور ایک سال تک کسٹم ڈیوٹی کم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پہلے سے بننے والی گاڑیوں اور نئے ماڈل بنانے والوں کو ایڈوانس کسٹم ڈیوٹی سے استثنیٰ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مقامی طور پر تیار ہیوی موٹرسائیکل، ٹرک اور ٹریکٹر کی مخصوص اقسام پر ٹیکسز میں کمی کی تجویز بھی پیش کی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب : کرائے کی گاڑیوں سے متعلق نئے قانون پر عمل درآمد لازمی قرار -ریاض : سعودی عرب میں پبلک ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے رینٹ اے کار ایجنسیوں پر نئی پابندی عائد کی ہے، مشترکہ ای ایگریمنٹ پر عمل درآمد لازمی قرار دیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی ایئرلائن کے سفر میں ٹکٹ پر 10 فیصد تک رعایت حاصل کرنے کا موقعکراچی (ویب ڈیسک) اندرون ملک جانے والی پروازوں پر کورونا ویکسین کا سرٹیفیکٹ دکھا کر 50 سال یا اس سے زائد عمر کے مسافر 10 فیصد تک رعایت حاصل کر سکیں گے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ترسیلات زرمیں ریکارڈ اضافہ، مئی میں 34 فیصد اضافے سے 2.5 ارب ڈالر پر آگئےجھوٹ بولنے والوں پر اللہ کی لعنت کس مرکز میں فائزر ویکسین ہے؟ اوورسیز پاکستانی ویکسینیشن کے انتظار میں خوار ہو رہا ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ترسیلات زرمیں ریکارڈ اضافہ، مئی میں 34 فیصد اضافے سے 2.5 ارب ڈالر پر آگئے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

این سی او سی نے کورونا پابندیوں میں نرمی کر دی تاجر برادری کیلئے بڑی خوشخبریاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر اسد عمر اور لیفٹیننٹ جنرل حمود الزمان کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ( این سی او سی ) کا اجلاس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل، پوائنٹس ٹیبل پر کون سی ٹیم سرفہرست؟پی ایس ایل، پوائنٹس ٹیبل پر کون سی ٹیم سرفہرست؟ ARYNewsUrdu PSL6
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »