آزاد کشمیر میں ویکسی نیشن کا عمل تیز کرنا اشد ضروری کیوں کہ آنے والے دنوں میں ۔۔۔۔ اسد عمر نے اہم وجہ بتا دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آزاد کشمیر میں ویکسی نیشن کا عمل تیز کرنا اشد ضروری کیوں کہ آنے والے دنوں میں ۔۔۔۔ اسد عمر نے اہم وجہ بتا دی

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں اسد عمر نے کہا کہ آج نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں ویکسی نیشن کے عمل کو مزید تیز کرنے کیلئے وفاقی حکومت بڑے ویکسی نیشن سینٹر اور موبائل ویکسی نیشن ٹیمیں بنائے گی ۔

اسد عمر نے بتایا کہ آزاد کشمیر میں الیکشن کی وجہ سے اور گلگت بلتستان میں سیاحت کے سیزن کی وجہ سے ویکسینیشن تیز کرنا ضروری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میڈیکل سائنس میں انقلاب بچوں میں انتہائی پیچیدہ مرض کی چند گھنٹوں میں تشخیصRevolution in medical science, diagnosis of a very complex disease in children in a few hours
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا وائرس سے ایک دن میں ریکارڈ ہلاکتیں - ایکسپریس اردوریاست بہار کا کورونا اموات چھپانے کا بھی انکشاف، عدالت کے حکم پر درست اعدادو شمار جاری حسبِ معمول سب بکواس اور جھوٹ کا پلندہ۔ کتے کی طرح بھونکتے رہو۔ بے شک پوری دنیا مرجائے میں لنک کبھی بھی نہیں کھولوں گا 😂😂 RAM TERI JUNGA MELI HO GAHI PAPIO KAY PAP DOTHY DOTHY
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خطے میں قیام امن کیلئے پاکستان اور امریکا کی سوچ میں مماثلت ہے، وزیرخارجہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے مابین دیرینہ دو طرفہ تعلقات ہیں۔ خطے میں قیام امن کے حوالے سے دونوں ممالک کی سوچ میں مماثلت ہے۔ پاکستان، افغانستان سمیت خطے میں امن کا خواہاں ہے۔ شاعر اس میں ڈالر سے اپنی محبت کا اظہار کر رہایے😜
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عالمی اورمقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی - ایکسپریس اردوفی تولہ چاندی کی قیمت 1460 روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت1251 روپے71 پیسے پرمستحکم رہی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تربیلا ڈیم میں مٹی آجانے سے بجلی کی پیداواربند ملک میں بجلی بحران شدت اختیار کرگیالاہور (ویب ڈیسک) تربیلا ڈیم میں مٹی آجانے سے بجلی کی پیداواربند ہوگئی جس کی وجہ سے مشینری کوبھی نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے،ذرائع کا کہناہےکہ  تربیلا سے بجلی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ترسیلات زر میں اضافہ، کرنٹ اکاونٹ میں سرپلساقتصادی سروے پیش کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا کا کہنا تھا کہ گزشتہ ماہ بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں نے 2 ارب 50 کروڑ روپے کی ترسیلات زر ملک میں بھیجی ڈونلڈ ٹرمپ قلفیاں بیچنے پاکستان آ گیا عمران خان کا ایک اور وعدہ وفا باہر سے لوگ پاکستان آ رہے روزگار کے لئیے 👇👇👇
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »