میڈیکل سائنس میں انقلاب بچوں میں انتہائی پیچیدہ مرض کی چند گھنٹوں میں تشخیص

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں

کیلیفورنیا: امریکی ڈاکٹرز نے ایک انتہائی پیچیدہ دماغی مرض کی محض چند گھنٹوں میں تشخیص کر کے طب کی دنیا میں انقلاب برپا کر دیا ہے۔

یہ انقلابی تحقیق امریکی سائنسدانوں کی جانب سے سامنے آئی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس حوالے سے لگ بھگ 3 دہائیوں سے تحقیق کی جا رہی تھی۔ ڈاکٹروں نے ابتدائی چیک اپ کے بعد بچے کا سی ٹی سکین کیا تو اس میں پتا چلا کے اس کے دماغ میں ہائپو ڈینسٹیز موجود ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس : بحرین میں بازار بند اور سفری پابندیوں میں مزید اضافہ -کورونا وائرس کی بڑھتی ہوئی شدت کے پیش نظر بحرینی حکام نے ریستوران، قہوہ خانے، تجارتی مراکز اور مالز مزید 15 روز کے لیے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھار ت میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہبھارت میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ایک بار پھر نئی ریکارڈ سطح پر آگئی ہیں۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارت کے 4 میٹرو شہروں میں پٹرول 25 پیسے اور ڈیزل 27 پیسے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کینیڈا میں قتل افضال فیملی کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟کینیڈا میں مسلمان خاندان کو ٹرک سے کچلنے کے دہشتگردی کے واقعے میں قتل ہونے والی 44 سالہ مدیحہ سلمان انوارمینٹل انجینئرنگ میں پی ایچ ڈی کے آخری مراحل میں تھیں جبکہ بیٹی نویں جماعت کے امتحان دے رہی تھی۔ تفصیلات جانیے DailyJang HamidMirPAK کیا اپ اپنے اپنے بیان سے معزرت کر لی ہے؟؟؟ HamidMirPAK آپ جانی خیل کے لاشوں کے بارے میں کیا جانتے ہو HamidMirPAK جانی خیل ميں مارے جانے والے نوجوانوں کے مطالق اپ کیا جانتے ہیں؟ پاکستانی میڈیا کیوں خا موش؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی - ایکسپریس اردوعالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی جوبن پر، لاہور میں پارہ 44 تک چھونے کا امکان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک میں بجلی کا بحران شدید، شہروں میں کئی کئی گھنٹے بجلی معطلملک میں بجلی کا بحران شدید ہوگیا، شہروں میں کئی کئی گھنٹے بجلی معطل ہے، دیہات کا کوئی پرسان حال نہیں، گرم موسم میں بجلی کی طویل بندش سےلوگوں کا بُرا حال ہوگیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »