ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی جوبن پر، لاہور میں پارہ 44 تک چھونے کا امکان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: سورج آنکھیں دکھانے لگا، ملک کے بیشتر علاقوں میں جھلسا دینے والی گرمی جوبن پر پہنچ گئی۔ لاہور میں پارہ 44 ڈگری تک چھونے کا امکان ہے۔ لاہور41، اسلام آباد 40، چکوال، نورپور تھل میں درجہ حرارت43

ریکارڈ کیا گیا۔ دالبندین میں درجہ حرارت 43، بنوں اور دادو میں 42 ڈگری کو چھو گیا۔ محکمہ موسمیات نے سندھ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں بھی درجہ حرارت 50 تک جانے کی پیشگوئی کر دی۔

جڑواں شہروں میں درجہ حرارت 44 ڈگری تک پہنچا تو شہریوں کی ہمت جواب دے گئی۔ طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ گرمی کی یہ لہر ہیٹ ایگزاشن یا ہیٹ سٹروک کا باعث بن سکتی ہے۔ شہری غیر ضروری گھر سے ہر گز نہ نکلیں۔ ڈاکٹرز نے ہدایت کی ہے کہ گرمیوں میں شہری پانی کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں ورنہ پٹھوں میں کھینچاؤ سمیت دیگر مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کا بھی کہنا ہے کہ گرمی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگا اور آنے والے دنوں میں درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچے گا۔

ادھر کراچی کا موسم گرم اور مرطوب ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں تیز اور گرد آلود ہوائیں چل رہی ہیں جنوب مغرب کی سمت سے چلنے والی ہوا کی رفتار 22 سے 25 کلو میٹر فی گھنٹہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک کے مختلف شہروں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں اضافہملک بھر میں گرمی کی شدید لہر کے بعد بجلی کا شارٹ فال کا دورانيہ بڑھنے سے مختلف شہروں ميں لوڈشيڈنگ شروع ہوگئی ہے۔ Wahabkamran2 کی رپورٹ SamaaTV Wahabkamran2 Schools ka hal so Hain?
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی - ایکسپریس اردوجون کے پہلے نصف میں سندھ، بلوچستان و پنجاب کے میدانی علاقوں میں ایک یا دو بار ہیٹ ویوچلنے کا خدشہ پین یکو پیشگوئیاں چھڈو۔۔۔ توبہ استغفار کرو!!! سالیو کسی نجومی دیو۔۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جمعہ سے پیر کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی07:02 PM, 9 Jun, 2021, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کے روز سے مرطوب ہوائیں بحیرہ عرب سے ملک کے شمال مشرقی علاقوں میں داخل ہونگی جس
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ملک کے اکثر علاقوں میں شدید گرمی کی لہر آج بھی جاری رہے گی: محکمہ موسمیاتملک کے اکثر علاقوں میں شدید گرمی کی لہر آج بھی جاری رہے گی: محکمہ موسمیات Islamabad Hot Dry WeatherForecast Pak_Weather WeatherPK pmdgov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے کن شہروں میں کرونا وائرس کی شرح سب سے زیادہ؟وزارت صحت نے ملک کے مختلف اضلاع میں کرونا کیسز کی شرح کی تفصیلات جاری کردیں، گزشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی بلند ترین شرح گلگت میں فیصد رہی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی تیسری لہر ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 77 افراد انتقال کر گئےکورونا کی تیسری لہر، ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 77 افراد انتقال کر گئے OfficialNcoc CoronaVirusUpdates CoronavirusPandemic CoronaVaccine CoronaVaccination
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »