آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جون کے پہلے نصف میں سندھ، بلوچستان و پنجاب کے میدانی علاقوں میں ایک یا دو بار ہیٹ ویوچلنے کا خدشہ

گرمی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری ہے کہ محکمہ موسمیات نے جمعرات سے ملک کے اکثر علاقوں میں ابر رحمت برسنے کی نوید سنادی۔

جمعرات کی رات سے اسلام آباد، راولپنڈی ، لاہور، سیالکوٹ، گجرنوالہ سمیت بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر و گلگت بلتستان میں ہفتہ و اتوار کو بارش جم کر برسے گی، ابر رحمت برسنے سے نہ صرف درجہ حرارت میں کمی ہوگی بلکہ موسم خوشگوار ہوگا اور گرمی کے ستائے عوام کو چند روز کیلئے ٹھنڈی ہوائیں نصیب ہوں گے۔ بارشوں کا سلسلہ پیر کی صبح تک جاری رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے ترجمان ڈاکٹر ظہیر بابر کا کہنا ہے کہ جمعرات کی رات سے پیر کی صبح تک اسلام آباد، راولپنڈی ، لاہور، سیالکوٹ، گجرنوالہ سمیت بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر و گلگت بلتستان میں بارشوں کا امکان ہے تاہم ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم و خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کا یہ بھی کہنا ہے کہ رواں ماہ ملک میں معمول کی بارش ہونے جبکہ درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کی توقع ہے۔جون کے پہلے نصف کے مقابلے میں دوسرے نصف کے دوران زیادہ بارشیں ہوں گی۔ جون کے دوسرے و تیسرے ہفتوں کے دوران بارش کے 2سے 3 اسپیل ہونے کا امکان ہے۔ جون کے پہلے نصف میں سندھ، بلوچستان و پنجاب کے میدانی علاقوں میں ایک یا دو بار ہیٹ ویوچلنے کی توقع ہے جبکہ درجہ حرارت میں اضافہ سے شمالی علاقہ جات میں برف کے پگھلاؤ میں تیزی...

آئندہ ایک دو روز کے اندر ہونے والی بارشوں سے جہاں درجہ حرارت میں کمی واقع ہوگی وہیں گرمی کے ستائے عوام کو چند روز کیلئے ٹھنڈی ہواؤں میں سکھ کا سانس لے سکیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پین یکو پیشگوئیاں چھڈو۔۔۔ توبہ استغفار کرو!!! سالیو کسی نجومی دیو۔۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکانلاہور (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور کے مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ، شہریوں کا گرمی سے برا حاللاہور: (دنیا نیوز) گرمی کی شدت میں اضافے کی وجہ سے بجلی کی مانگ بھی بڑھ گئی۔ لیسکو ریجن میں بجلی کی طلب 4 ہزار 600 میگاواٹ سے تجاوز کر گئی۔ شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری، دیہی علاقوں میں گھنٹوں بجلی بند رہنے لگی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ملک کے اکثر علاقوں میں شدید گرمی کی لہر آج بھی جاری رہے گی: محکمہ موسمیات
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک کے مختلف شہروں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں اضافہملک بھر میں گرمی کی شدید لہر کے بعد بجلی کا شارٹ فال کا دورانيہ بڑھنے سے مختلف شہروں ميں لوڈشيڈنگ شروع ہوگئی ہے۔ Wahabkamran2 کی رپورٹ SamaaTV Wahabkamran2 Schools ka hal so Hain?
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب کے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں بڑے ٹیکس ریلیف کی تجویز - ایکسپریس اردوپارلرز، ڈریس ڈیزائنرز، ویئرہاﺅس سروسز، لانڈری اینڈ ڈارئی کلینرز سمیت 9 سروسز پر ٹیکس میں کمی کا امکان BEMSneedsCouncil SindhHealthCareCommission SHCCOfficial ImrankhanPTI PHC PHC_Punjab CM_sindh CMsindh CMPunjabPK UsmanAKBuzdar cmkpkmehmoodkha cmbalochistan1 nhsrcofficial
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مخالفین کے قتل کے الزام میں ایم کیو ایم کا سابق سیکٹرانچارج گرفتار - ایکسپریس اردوشمشاد خان ولد خورشید خان کے قبضے سےغیرقانونی اسلحہ برآمد
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »