عالمی اورمقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 16ڈالر کی کمی کے بعد 1875 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ قیمتوں میں کمی کے اثرات مقامی صرافہ مارکیٹوں پر بھی مرتب ہوئے۔ جمعرات کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 900 روپے اور 770 روپے کی کمی واقع ہوئی۔

کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت کم ہوکر 110200 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت کم ہوکر 94480 روپے ہوگٸی۔ تاہم چاندی کی قیمتوں میں کسی قسم کی کمی بیشی نہیں ہوئی۔ فی تولہ چاندی کی قیمت 1460 روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت 1251 روپے 71پیسے پر مستحکم رہی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی - ایکسپریس اردوعالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے: عالمی ادارے کی رپورٹHum Pakistani citizens es behtari ko tab tasleem karienn ge jab es k aasaar awam Tak pohenchien gey filhal sabb zubani plus minus hai.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے: عالمی ادارے کی رپورٹ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب یونیورسٹی کی عالمی رینکنگ میں اضافہ ہوگیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) دنیا بھر کی یونیورسٹیز کی رینکنگ جاری کرنے والے ادارے کے مطابق پنجاب یونیورسٹی کی رینکنگ میں واضح بہتری آئی ہے۔ جامعات کی عالمی 👀
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلی کی پاس ورڈ لگا کر گھر میں داخل ہونے کی ویڈیو نے دھوم مچا دیسیئول: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں کچھ ایسی ویڈیوز سامنے آتی ہیں جس کو دیکھنے کے بعد ہر کوئی حیران رہ جاتا ہے، اسی حوالے سے ایک خبر جنوبی کوریا سے آئی ہے جہاں پر ایک بلی پاس ورڈ لگا کر گھر کے اندر داخل ہو رہی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خطے میں قیام امن کیلئے پاکستان اور امریکا کی سوچ میں مماثلت ہے، وزیرخارجہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے مابین دیرینہ دو طرفہ تعلقات ہیں۔ خطے میں قیام امن کے حوالے سے دونوں ممالک کی سوچ میں مماثلت ہے۔ پاکستان، افغانستان سمیت خطے میں امن کا خواہاں ہے۔ شاعر اس میں ڈالر سے اپنی محبت کا اظہار کر رہایے😜
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »