پاکستان کی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے: عالمی ادارے کی رپورٹ

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے جے پی مورگن کا کہنا ہے کہ پاکستان کی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے لیکن آنے والے سال میں درآمدات بڑھنے کے باعث اسے چیلنجز کا بھی سامنا ہے۔ عالمی مالیاتی ادارے جی پی م

ورگن نے پاکستانی معیشت پر رپورٹ جاری کرتے ہوئے لکھا ہے کہ حالیہ مہینوں میں پاکستانی معیشت میں مثبت ترقی دیکھی گئی۔ جاری کھاتے مثبت ہونے کے باعث روپے کی قدر میں بہتری ہوئی۔ مالیاتی خسارہ بھی جی ڈی پی کے تناسب سے کم ہورہا ہے۔

جے پی مورگن کا کہنا ہے کہ مالی سال 2022ء کا مالیاتی خسارہ جی ڈی پی کے 5.9 فیصد رہنے کا امکان ہے۔ مالی سال 2021میں جی ڈی پی کے تناسب سے قرض کی شرح 8.9 فیصد رہنے کا امکان ہے جبکہ مالی سال 2022میں جی ڈی پی کے تناسب سے قرض کی شرح 8عشاریہ5فی صد پر آسکتی ہے ۔ جے پی مورگن کا کہنا ہے کہ مالی سال 2022 کے بجٹ میں بیرونی مالی اعانت اہم ذریعہ رہے گی ۔ مالی سال 22 میں درآمدات بڑھنے کے باعث جاری کھاتوں کا خسارہ بڑھ سکتا ہے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی انسان دوستی، بھارتی مریض کو کولکتہ لے جانے والی ایئرایمبولینس کی ری فیولنگحکام کے مطابق پرواز نمبر آر ایچ ایچ 087 کے کپتان نے سول ایوی ایشن اتھارٹی سے ایندھن فراہمی کے لیے کراچی اترنے کی اجازت طلب کی تھی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی کینیڈا میں پاکستانی نژاد خاندان کے قتل کی شدید مذمتپاکستان نے کینیڈا میں پاکستانی نژاد خاندان کے قتل کی شدید مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ یہ المناک واقعہ اسلامو فوبیا میں منظم اضافے کا ایک اور اظہار ہے ۔صحافیوں کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عدالت نے نوازشریف کی جائیدادوں کی نیلامی روکنے کی درخواستوں پر فیصلہ سنا دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )احتساب عدالت نے نوازشریف کی جائیداد نیلامی کے خلاف دائر تین درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے انہیں مسترد کر دیاہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کوویڈ کی وجہ سے بے روزگار ٹی وی آرٹسٹ کی خو د کشی کی دھمکیصارفین نے اداکار کی جانب سے خودکشی کیے جانے کی دھمکی دینے کے بعد پولیس کو اطلاع دی اور پولیس فوراً کارروائی کرتے ہوئے اداکار کے گھر پہنچ گئی۔ پولیس حکا م کا 😢
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کینیڈین ہائی کمشنر کی وزیرخاجہ کو پاکستانیوں کے قتل کی تحقیقات کی یقین دہانیاسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے کینیڈین ہائی کمشنر نے ملاقات کی ۔ کینیڈین ہائی کمشنر نے یقین دہانی کروائی کہ حکومت چار پاکستانیوں کے قتل کی مکمل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کے وہ علاقے جہاں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 20 گھنٹے تک پہنچ گیااسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک بھر میں گرمی کی شدت بڑھتے ہی بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بھی طویل ہو گیا ، لاہور سمیت کئی اہم شہروں میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »