ضروری اقدامات کی وجہ سے بجلی کا شارٹ فال بہت کم رہ گیا:پاورڈویژن کا دعویٰ

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) پاور ڈویژن کے ترجمان نے کہا ہے کہ مسلسل مانیٹرنگ اور ضروری اقدامات کی وجہ سے بجلی کا شارٹ فال بہت کم رہ گیا ہے، جنریشن اب آہستہ آہستہ بڑھ رہی ہے۔

جمعرات کو ایک بیان میں ترجمان نے کہا کہ جمعرات کی صبح 8:30 پر ملک میں بجلی کی صورتحال کے مطابق کل سسٹم کی طلب 22393 میگاواٹ، سسٹم کی کل پیداوار 21800 میگاوٹ اور شارٹ فال 593 میگاوٹ ہے۔

ادھر ملک بھر میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے عوام کا جینا محال کر دیا ہے۔ شہروں میں 5 سے 8 جبکہ دیہات میں 8 سے 10 گھنٹے بجلی کی بندش معمول بن گئی ہے۔ بعض علاقوں میں دورانیہ بارہ گھنٹے سے بھی بڑھ گیا ہے۔ کراچی کے علاقے ڈی ایچ اے فیز سیون، لیاری سنگولین، چاکیواڑہ، رنچھوڑ لائن میں بجلی بندش کا سلسلہ جاری ہے۔

صارفین کا کہنا ہے بار بار شکایات کے باوجود بجلی بحال نہیں کی جا رہی، ساری رات بغیر بجلی کے جاگتے ہوئے گزری ہے جبکہ عزیز آباد بلاک آٹھ، نیو کراچی، سرجانی ٹاون میں بھی شہریوں کو بجلی بندش کا سامنا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کا تدارک:حکومت کا مزید 1 ارب ڈالر کی ویکسین خریدنے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی حکومت نے عالمی وبا کورونا وائرس کے تدارک کیلئے ایک ارب ڈالر کی مزید ویکسین خریدنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کا تدارک:حکومت کا مزید 1 ارب ڈالر کی ویکسین خریدنے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی حکومت نے عالمی وبا کورونا وائرس کے تدارک کیلئے ایک ارب ڈالر کی مزید ویکسین خریدنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ Knjro country name lekhny say maot ati hay...koi or country khred rha ho ga niazi to muft ki vaccine pr inhsar kr rha hay
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (بدھ) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  اگر نوکری وغیرہ کی فکر ہے تو اس کو ذہن سے نکال دیں۔ جو ہونا تھا ہو چکا ان شاءاللہ اب جو ہوگا وہ اچھا ہی ہوگا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ کا پانچ جولائی سے گرمیوں کی 6 ہفتے چھٹیوں کا اعلان06:28 PM, 9 Jun, 2021, پاکستان, لاہور: لاہور ہائیکورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرار ایچ آر نے گرمیوں کی تعطیلات کا سرکلر جاری کرتے ہوئے کہا ہے چھٹیاں آئندہ ماہ 5 جولائی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سرعام کی ٹیم کا خفیہ آپریشن، کراچی کے ضلع وسطی کا اسسٹنٹ کمشنر بے نقابسرعام کی ٹیم کا خفیہ آپریشن، کراچی کے ضلع وسطی کا اسسٹنٹ کمشنر بے نقاب ARYNewsUrdu AajKamranKhan has lost half of his age reporting 'Sindh Ajab Corruption ki Ghazab Kahanian' and nothing happens. NAB catches corrupt officials, recovers money, hands it back to Sindh Gov't. Same corrupt get promoted by Sindh Gov't. Corrupt should be banned for life Unless there is death sentence for Corrupt govt officials,including rulers Pakistan will never emerge a clean state. سندھی افسر کراچی آتا ہی لوٹنے کے لیے ہے یہ بھٹو کی سوغات ہے جو کراچی کے عوام پچاس سال سے بھگت رہے ہیں اسکا حل کراچی کا کنٹرول وفاق کے ہے۔ کراچی کو یہ حق دلانا ہوگا ppp pakistan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  آپ کی صحت کا خانہ کچھ بدنظیری کا شکار محسوس ہو رہا ہے، بہرحال راشن کی صورت بھی حسب توفیق صدقہ بھی دے دیں۔ آج
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »