لاہور ہائیکورٹ کا پانچ جولائی سے گرمیوں کی 6 ہفتے چھٹیوں کا اعلان

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عدالت سے بڑی خبر، گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان:

لاہور: لاہور ہائیکورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرار ایچ آر نے گرمیوں کی تعطیلات کا سرکلر جاری کرتے ہوئے کہا ہے چھٹیاں آئندہ ماہ 5 جولائی سے شروع ہوں گی۔

لاہور ہائیکورٹ پرنسپل نشست اور علاقائی بینچوں پر گرمیوں کی تعطیلات 4 ستمبر تک جاری رہیں گی۔ ہائیکورٹ کے مستقل ججز 6 ہفتوں کی تعطیلات حاصل کریں گے جبکہ ہائیکورٹ کے ایڈیشنل ججز 2 ہفتوں کی تعطیلات حاصل کر سکیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور بورڈ کا 10 جولائی سے میٹرک انٹر امتحانات کا اعلان ڈیٹ شیٹ جاریڈیٹ شیٹ کے مطابق میٹرک اور انٹر کے امتحانات 19 جولائی کو ختم ہوں گے، جس کے بعد نویں اور گیارھویں کے امتحانات 27 جولائی سے شروع ہو کر 9 اگست کو ختم ہوں گے۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور میں گندا پانی پینے کا اعزاز مجھے بھی ملا فردوس عاشق اعوان کا انکشافلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجا ب حکومت کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے انکشاف کیا ہے کہ صوبائی دارالحکومت میں گندا پانی پینے کا Congratulations Doctor sahiba
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور سیشن کورٹ کا جاوید لطیف کو رہا کرنے کا حکملاہورکی سیشن کورٹ نے نون ليگی رہنما جاويد لطيف کی ضمانت منظور کرلی ہے تفصیلات: SamaaTV Yeh to hona hi tha ن لیگ والے ایسے خوش ہو رہے ہیں جیسے انہوں نے جہاد میں بڑی فتح حاصل کر لی ہو. ان کو میں یاد کرواتا چلاؤں یہ ضمانت پر 2،2لاکھ دے کر رہا ہوئے ہیں باعزت بری نہیں ہوئے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ڈاکٹر فیصل سلطان کا اسلام آباد ایئرپورٹ کا دورہ، کووڈ ٹیسٹنگ انتظامات کا جائزہوزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے اسلام آباد انٹرنیشل ایئرپورٹ کا دورہ کیا اور کووڈ اسکریننگ اور ٹیسٹنگ کے انتظامات کا جائزہ لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈاکٹر فیصل سلطان کا اسلام آباد ایئر پورٹ کا دورہسکریننگ ٹیسٹنگ انتظامات کا جائزہ لیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیرا عظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے اسلام آباد ایئرپورٹ کا دورہ کیا ہے۔معاون خصوصی نے دورے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کا تدارک:حکومت کا مزید 1 ارب ڈالر کی ویکسین خریدنے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی حکومت نے عالمی وبا کورونا وائرس کے تدارک کیلئے ایک ارب ڈالر کی مزید ویکسین خریدنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »