ڈاکٹر فیصل سلطان کا اسلام آباد ایئر پورٹ کا دورہسکریننگ ٹیسٹنگ انتظامات کا جائزہ لیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈاکٹر فیصل سلطان کا اسلام آباد ایئر پورٹ کا دورہ،سکریننگ ،ٹیسٹنگ انتظامات کا جائزہ لیا

نجی ٹی و ی 92نیوز کے مطابق اس موقع پر ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا تھا کہ ائیر پورٹس پر مسافروں کی سکریننگ کا بہترین اور موثر نظام موجود ہے جبکہ انٹری پوائنٹس پر نظا م کو مزید مضبوط بنا یا گیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ عوام کو چاہیئے کورونا سے بچاو کیلئے ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کریں اور ماسک کا استعمال بھی لازمی بنائیں۔ ڈاکٹر فیصل سلطان نے دورے کے دوران سینٹرل ہیلتھ اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے دی جانے والی سہولیات اور انتظامات کا جائزہ بھی لیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈاکٹر فیصل سلطان کا اسلام آباد ایئرپورٹ کا دورہ، کووڈ ٹیسٹنگ انتظامات کا جائزہوزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے اسلام آباد انٹرنیشل ایئرپورٹ کا دورہ کیا اور کووڈ اسکریننگ اور ٹیسٹنگ کے انتظامات کا جائزہ لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آج سے پی ایس ایل6کا میلہ دوبارہ شروع لاہور اور اسلام آباد کا ٹاکرا(24 نیوز)پاکستان سپر لیگ6کے بقیہ میچز آج سے ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں شروع ہونگے، آج ٹورنامنٹ کا مجموعی طور پر 15واں میچ ہوگا جس میں لاہور قلندرز اور Kis time h match
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

طالبان کا افغانستان کے 5 اہم اضلاع کا کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰکابل (ویب ڈیسک) امریکی فوج کے انخلاء سے قبل ہی طالبان نے افغانستان کے مختلف صوبوں کے پانچ اہم اضلاع کا حکومتی فورسز سے کنٹرول حاصل کرکے اپنی عمل داری قائم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سمندروں کا عالمی دن: ماس ٹرالنگ اور پلاسٹک کا کچرا سمندروں کو نقصان پہنچانے کا سببآج پاکستان سمیت دنیا بھر میں سمندروں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ رواں برس یہ دن سمندر: زندگی اور ذریعہ معاش کے عنوان کے تحت منایا جارہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کینیڈا میں پاکستانی خاندان کا قتل ترکی کا اسلاموفوبیا کیخلاف کارروائی کا مطالبہکینیڈا میں پاکستانی خاندان کا قتل ،ترکی کا اسلاموفوبیا کیخلاف کارروائی کا مطالبہ Turkey Urges Joint Fight Against Islamophobic Terrorism trpresidency MFATurkey tcbestepe_fr ForeignOfficePk CanadianPM Canada GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کا تدارک:حکومت کا مزید 1 ارب ڈالر کی ویکسین خریدنے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی حکومت نے عالمی وبا کورونا وائرس کے تدارک کیلئے ایک ارب ڈالر کی مزید ویکسین خریدنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »