کورونا وائرس کا تدارک:حکومت کا مزید 1 ارب ڈالر کی ویکسین خریدنے کا فیصلہ

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی حکومت نے عالمی وبا کورونا وائرس کے تدارک کیلئے ایک ارب ڈالر کی مزید ویکسین خریدنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے اس بات کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا ویکسین منگوانے کی سمری منظوری کیلئے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں پیش کی جائے گی۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کیا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ قوموں کی ترقی میں ٹینکوں اور بندوقوں کے ذریعہ سے متحد نہیں رکھا جاتا بلکہ قوموں کو متحد رکھنے کے لیے تمام علاقوں کو یکساں ترقی ضروری ہے۔ انہوں نے کہاکہ اگلے مالی سال کے دوران ترقیاتی حجم 2ہزار 201ارب روپے ہوگا،جو رواں مالی سال کے مقابلے میں 36 فیصد زیادہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ سرکاری اورنجی شعبے کے اشتراک سے240ارب روپے مالیت کےمنصوبے رکھے گئےہیں۔ انہوں نے کہا کہ ‏سکھرحیدرآبادموٹروےمنصوبےپر200ارب روپےمختص کئے جارہے ہیں ،اسلام آبادہکلہ سےڈی آئی خان سی پیک مغربی روٹ رواں سال کےآخرمیں کھول دیاجائے گا۔ انہوں نے کہا کہ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور آ ئی ٹی کے شعبے کے لئے 5فی صد مختص کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Knjro country name lekhny say maot ati hay...koi or country khred rha ho ga niazi to muft ki vaccine pr inhsar kr rha hay

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کا تدارک:حکومت کا مزید 1 ارب ڈالر کی ویکسین خریدنے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی حکومت نے عالمی وبا کورونا وائرس کے تدارک کیلئے ایک ارب ڈالر کی مزید ویکسین خریدنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے مزید58افرادجاں بحق, ایک ہزارچارسونوے افرادمیں وائرس کی تشخیصکورونا وائرس سے مزید58افرادجاں بحق, ایک ہزارچارسونوے افرادمیں وائرس کی تشخیص GovtofPakistan NCOC CoronavirusPandemic coronaviruspakistan CoronaVirusUpdates
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مہلک وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں ہلاکتوں کا سلسلہ نا تھم سکامہلک وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں ہلاکتوں کا سلسلہ نا تھم سکا Coronavirus COVID19Pandemic Worldwide DeadlyVirus Infection Deaths CoronaPatients WHO UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

محکمہ داخلہ سندھ کا کورونا SOPs کا نیا حکم نامہ جاریمحکمہ داخلہ سندھ نے کورونا ایس او پیز کا نیا حکم نامہ جاری کردیا، کراچی میں رات 8 بجے تک کاروبار کی اجازت ہوگی جبکہ جمعہ اور اتوار کو کاروبار بند رہے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حزب اللہ کے بانی علی اکبر محتشمی کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عالمی وبا کورونا وائرس کی بھارتی قسم تیزی سے برطانیہ میں پھیل رہی ہےعالمی وبا کورونا وائرس کی بھارتی قسم تیزی سے برطانیہ میں پھیل رہی ہے۔برطانیہ میں گزشتہ ایک ہفتے میں کورونا کیسز میں 70 فیصد تک اضافہ ہوا ہے ۔برطانیہ میں گزشتہ سُبْحَانَ الْمَلِکِ الْقُدُّوْسِ ’’پاک ہے بادشاہ، بہت پاکیزہ۔‘‘
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »