عدالت نے نوازشریف کی جائیدادوں کی نیلامی روکنے کی درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )احتساب عدالت نے نوازشریف کی جائیداد نیلامی کے خلاف دائر تین درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے انہیں مسترد کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد کے جج اصغر علی نے نوازشریف کی جائیداد نیلامی کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنایا ۔ درخواستیں اشرف ملک ، اسلم عزیز ار اقبال برکت کی جانب سے دائر کی گئیں تھیں ۔احتساب عدالت میں دیگر درخواستوں پر سماعت 16 جون کو ہو گی ۔

یاد رہے کہ کچھ دن قبل نوازشریف کی شیخوپورہ میں 88 کنال اراضی نیلام کر دی گئی تھی جسے محمد بوٹا نے فی کنال ایک کروڑ ایک لاکھ روپے بولی لگا کر زمین حاصل کر لی تھی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈہرکی ٹرین حادثہ، وزیراعظم کی ریلوے سیفٹی کی خرابیوں کی جامع تحقیقات کی ہدایتوزیر اعظم عمران خان نے گھوٹکی میں خوفناک ٹرین حادثے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں کیلئے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ریلوے سیفٹی کی خرابیوں کی جامع تحقیقات کی ہدایت کردی۔ کچھ نہیں ہو سکتا... 😫
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سلمان خان کی کمال خان کیخلاف توہینِ عدالت کی درخواستسلمان خان کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ عدالت میں یقین دہانی جمع کروانے کے باوجود کمال آر خان ہتک آمیز پیغامات جاری کر رہے ہیں۔ Financial marketing has changed my life I invested ₹70,000 in just 5days of trading I realized ₹800,000 and extra bonus of ₹45,000 worth of bitcoin in to my wallet. Contact him with your little capital earn_with_bryan اسکی عینکیں اور جوتے اتار کر صحرائی سیر کروائی جائے انشاءاللہ افاقہ ہو گا.. 😂🤣
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وبا کے دوران پاکستان کی محتاط پالیسی نے معیشت کو بحال کیا، امریکی جریدے کی رپورٹوبا کے دوران پاکستان کی محتاط پالیسی نے معیشت کو بحال کیا، امریکی جریدے کی رپورٹ ARYNewsUrdu CIA CHEIF ANA TA TO AB REPORT BI ANI TE ALL IS WELL CIA CHEIF KA ANA KI NEWS TV PER NAHI AI ary wallo kbhi to such bolo akhir marna bhe hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ میں 44 پیسے کی کمی کردی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

جامعات کی عالمی رینکنگ: کس پاکستانی یونیورسٹی نے شاندار کامیابی حاصل کی؟جامعات کی عالمی رینکنگ: کس پاکستانی یونیورسٹی نے شاندار کامیابی حاصل کی؟ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حماس کی جنگ کی دھمکی اسرائیلیوں نے مسجد الاقصیٰ میں مارچ کا فیصلہ منسوخ کردیاحماس کی جنگ کی دھمکی، اسرائیلیوں نے مسجد الاقصیٰ میں مارچ کا فیصلہ منسوخ کردیا Hamas Threatens New Escalation Settlers Hold Jerusalem Rally Israel IsraeliPM PalestinewillFree
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »