نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ میں 44 پیسے کی کمی کردی | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی فی یونٹ میں44پیسے کمی کی منظوری دے دی ہے۔ بجلی کی نئی قیمت کا اطلاق اطلاق صرف جون کے بلوں پر ہوگا۔ ک

ے الیکٹرک کے صارفین مستفید نہیں ہو سکیں گے۔ نیپرا نے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ برائے اپریل 2021 کی مد میں کمی کی۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق سی پی پی اے -جی نے84 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست کی تھی۔

اتھارٹی نے اگست و اکتوبر2020کے مہینوں کے ایف سی اے کی مد میں عارضی طور پر 7.5 بلین روپے کی کٹوتی کی تھی۔ این پی سی سی کی جانب سے جمع کروائے گئے اعدادوشمار کی بنیاد پر اتھارٹی نےکٹوتی کی گئی رقم سے 4.4 بلین روپے جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نیپرا کے مطابق اتھارٹی نے 2 جون 2021 کو ایف سی اے پر عوامی سماعت کی تھی۔ اس کا اطلاق ڈسکوز کے تمام صارفین ماسوائے 300 تک یونٹ استعمال کرنے والے، لائف لائن اور زرعی صارفین پر ہوگا۔

اس کے علاوہ وہ صنعتی صارفین جو انڈسٹریل سپورٹ پیکج کا فائدہ لے رہیں ہیں ان کو منفی ایف سی اے کا فائدہ اضافی کم قیمت والے یونٹ پر نہیں ملے گا۔ البتہ بیس ٹیرف کی حد تک منفی ایف سی اے کا فائدہ ضرور ملے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 44 پیسے یونٹ کمی کی منظوری دیدی - ایکسپریس اردواپریل کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اس کمی کی منظوری دی گئی اسی وجہ سے ہماری طرف صبح سے بجلی نہیں آرہی صرف 44 پیسے کمی کا اعلان کیا یا News heading tu bara banaya hy but price kami peso mi..
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیپرا نے بجلی قیمت میں 44 پیسے فی یونٹ کمی کردیNEPRA reduced the price of electricity by 44 paisa per unit ont k munh ma zeera
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے امیر ملکوں سے موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ ملکوں کی مدد کی اپیل کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعظم عمران خان نے امیر ممالک سے موسمیاتی تبدیلی سے متاثر ملکوں کی مدد کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ امیر ملکوں کی ذمہ داری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

موسمیاتی تبدیلی: عالمی رہنماوں کی پاکستان کی کوششوں کی تعریفموسمیاتی تبدیلی: عالمی رہنماوں کی پاکستان کی کوششوں کی تعریف WorldEconomicForum GenerationRestoration WorldEnvironmentDay EnvironmentChampionPMIK ImranKhanPTI zartajgulwazir FaisalJavedKhan wef BorisJohnson aminattock antonioguterres
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی امیر ممالک سےکلائمٹ چینج سے متاثر ملکوں کی مدد کی اپیلوزیر اعظم عمران خان کی امیر ممالک سے کلائمٹ چینج سے متاثر ملکوں کی مدد کی اپیل Read More : Newsonepk Pakistan PMImranKhan PTIGovernment WorldEnvironmentDay MakeItGreenAgain
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

دنیا کی بہترین یونیورسٹیز کی فہرست جاری، پاکستان کی 16 جامعات بھی شاملدنیا کی بہترین یونیورسٹیز کی فہرست جاری، پاکستان کی 16 جامعات بھی شامل مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu hinaparvezbutt is din keh rahi thi kuch Proud Quaidian 1 Jo__Khan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »