وزیر اعلیٰ سندھ امریکا روانہ بجٹ ویڈیو لنک پر پیش کرنے کا امکان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعلیٰ سندھ امریکا روانہ ، بجٹ ویڈیو لنک پر پیش کرنے کا امکان

نجی ٹی وی اے آر وائی کے مطابق سید مراد علی شاہ ایک ہفتے کے نجی دورے پر اہلخانہ کے ہمراہ آج صبح امریکا گئے ہیں ۔

ذرائع کے مطابق سندھ کا مالی سال 22-2021 کیلئے بجٹ 15 جون کو پیش کئے جانے کا امکان ہے ۔ ترقیاتی پروگرام کی مد میں 180 ارب ، جبکہ جاری سکیموں کیلئے 23 ارب روپے مختص کئے جانے کی تجویز ہے ۔ ذرائع کے مطابق سندھ کے آئندہ بجٹ میں لیاری کیلئے خصوصی پیکیج کا بھی اعلان کیا جا سکتا ہے ، بجٹ کا 75 فیصد صحت، تعلیم اور سوشل پروٹیکشن کیلئے مختص کرنے کی تجویز ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

This is the seriousness of this CM for Sindh people🤔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ کو نظر انداز کیا جا رہا ہے، ایسا رویہ برداشت نہیں کریں گے، وزیر اعلیٰ سندھوزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ کو نظر انداز کیا جا رہا ہے، ایسٹ انڈیا کمپنی نہ بنائی جائے، سندھ سے ایسا رویہ مزید برداشت نہیں کیا جائے گا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کے ساتھ ناانصافیوں ازالہ کیا جائے،وزیراعلیٰ سندھوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ وفاق کو اب خط لکھنا چھوڑ دیا ہے کیونکہ آخری خط میں لکھا تھا شاید میں بہرے لوگوں سے بات کررہا ہوں۔ تفصیلات SamaaTV Corrupt government of Sindh. Inko koi paisa ni dena chai ha mazeed wafaq ko Q k in pe koi bharosa ni. Kya pata ye paisa zrdari demand kr ra ho CM sab se or CM sab wafaq se nikalwana chahty hon khat pharny k liey kanoo ki zaroorat nahi huti 57.5 فیصد ریوینیو صوبے لے جاتے ہیں پھر بھی وفاق سے پیسے مانگ رہے ہوتے ہیں۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

جعلی اکاؤنٹس کیس؛ وزیراعلیٰ سندھ پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردواحتساب عدالت نے فرد جرم عائد کرنے کے لیے 30 جون کی تاریخ مقرر کی ہے لاہور ہائیکورٹ نے جہانگیر ترین کی شوگر ملزکا آڈٹ کرنے سے روک دیا ۔۔۔ایف بی آر سے جواب طلب سزا ہونی بھی چاہئے Jali admi
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پانی کے معاملے پر سندھ اور پنجاب حکومت میں اہم معاملہ طے پاگیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )سندھ اور پنجاب حکومت کی جانب  سے  پانی کے تنازع پر دونوں صوبوں کے بیراجوں پر نیوٹرل افسران تعینات کردیے گئے ہیں۔ سندھ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

2018سے اب تک 12ٹرین حادثے مرتضی وہاب وزیر اعظم پر برس پڑےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں2018سے ا ب تک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اور ن لیگ کے کاغذی عہدیدار حادثے پر بھی سیاست چمکاتے ہیں: بلاول بھٹواسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نےکہا ہےکہ وزیر اور ن لیگ کےکاغذی عہدیدار  اپنی سیاست چمکانےکے لیےکھڑے ہوجاتے ہیں، یہ حادثے پر بھی اپنی سیاست
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »