ترسیلات زر میں اضافہ، کرنٹ اکاونٹ میں سرپلس

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اقتصادی سروے پیش کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا کا کہنا تھا کہ گزشتہ ماہ بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں نے 2 ارب 50 کروڑ روپے کی ترسیلات زر ملک میں بھیجی

Posted: Jun 10, 2021 | Last Updated: 3 hours agoوزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 10 ماہ میں کرنٹ اکاونٹ میں 77 کروڑ 30 لاکھ کا سرپلس ریکارڈ کیا گیا۔

جمعرات 10 جون کو ۔ انہوں نے بتایا کہ گزشتہ 11 ماہ میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے 26 ارب 74 کروڑ کی ترسیلات زر بھیجی گئی اور ترسیلات زر 29 ارب روپے ہونے کا امکان ہے، جب کہ گزشتہ 10 ماہ میں کرنٹ اکاونٹ میں 77 کروڑ 30 لاکھ کا سرپلس ریکارڈ کیا گیا۔ نوٹ: قومی اقتصادی سروے ہر سال بجٹ سے ایک روز قبل پیش کیا جاتا ہے جس میں حکومت کی جانب سے مختلف شعبوں میں ناکامیوں اور کامیابیوں سمیت ملک کی معاشی صورت حال کا جائزہ لیا جاتا ہے۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ڈونلڈ ٹرمپ قلفیاں بیچنے پاکستان آ گیا عمران خان کا ایک اور وعدہ وفا باہر سے لوگ پاکستان آ رہے روزگار کے لئیے 👇👇👇

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بڑی خوشخبری ، پاکستان میں ترسیلات زر بلند سطح پر پہنچ گئیںکراچی : پاکستان میں ترسیلات زر بلندسطح پرپہنچ گئی، اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کے 11 ماہ میں ترسیلات میں 29 فیصد اضافہ ہوا Flat for sale 3 bedroom Ma jinnah road Square feet 2961 Paint house M.Mehmood 03000:364817
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ترسیلات زر کی شرح گزشتہ سال سے زیادہ ہوگئی، اسٹیٹ بینکاسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ترسیلات زر کی شرح گزشتہ سال مئی کی نسبت رواں سال مئی میں 34 فیصد زیادہ ہوگئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جے پی مورگن نے پاکستان کو سرمایہ کاری کیلئے بہتر ملک قرار دیدیارپورٹ میں کہا گیاہے کہ پاکستان میں2024تک ریٹ آف ریٹرن8.25فیصدہوگا، جی ڈی پی تناسب میں کرنٹ اکاﺅنٹ خسارہ مسلسل کم ہوگا، جس کے باعث ترسیلات زرمیں کمی سمیت کھانے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ترسیلات زرمیں ریکارڈ اضافہ، مئی میں 34 فیصد اضافے سے 2.5 ارب ڈالر پر آگئےجھوٹ بولنے والوں پر اللہ کی لعنت کس مرکز میں فائزر ویکسین ہے؟ اوورسیز پاکستانی ویکسینیشن کے انتظار میں خوار ہو رہا ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »