ترسیلات زرمیں ریکارڈ اضافہ، مئی میں 34 فیصد اضافے سے 2.5 ارب ڈالر پر آگئے

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مکمل تفصیلات جانیے:

کراچی: بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ریکارڈ رقم ملک بھیجنے کا سلسلہ جاری ہے۔ رواں مالی سال میں اب تک ترسیلات میں 29 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

سٹیٹ بینک کے مطابق مئی میں ترسیلات گزشتہ سال کے مقابلے میں 34 فیصد اضافے سے ڈھائی ارب ڈالر ریکارڈ کی گئیں۔ رواں مالی سال کے گیارہ ماہ میں ترسیلات 29 فیصد کے اضافے سے 26 ارب 70 کروڑ ڈالر پر پہنچ گئی ہیں۔ سب سے زیادہ ترسیلات سعودی عرب سے بھیجی گئیں۔ 1/2 Remittances extended their record run of above $2bn in May. At $2.5bn, they were up 34% from a year ago. The usual post-Eid monthly dip was also much smaller this year.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترسیلات زرمیں ریکارڈ اضافہ، مئی میں 34 فیصد اضافے سے 2.5 ارب ڈالر پر آگئےجھوٹ بولنے والوں پر اللہ کی لعنت کس مرکز میں فائزر ویکسین ہے؟ اوورسیز پاکستانی ویکسینیشن کے انتظار میں خوار ہو رہا ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ترسیلات زرمیں ریکارڈ اضافہ، مئی میں 34 فیصد اضافے سے 2.5 ارب ڈالر پر آگئےجھوٹ بولنے والوں پر اللہ کی لعنت کس مرکز میں فائزر ویکسین ہے؟ اوورسیز پاکستانی ویکسینیشن کے انتظار میں خوار ہو رہا ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بڑی خوشخبری ، پاکستان میں ترسیلات زر بلند سطح پر پہنچ گئیںکراچی : پاکستان میں ترسیلات زر بلندسطح پرپہنچ گئی، اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کے 11 ماہ میں ترسیلات میں 29 فیصد اضافہ ہوا Flat for sale 3 bedroom Ma jinnah road Square feet 2961 Paint house M.Mehmood 03000:364817
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا بیرونی قرضہ 3 فیصد اضافے سے 116 ارب 30 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیاjab dollar ki price kam hoti hy tu bhi btya kro itna qarz kam ho gya So much ambiguity Dunya wali aik post tb b kr dete jb decrease hva tha dollor
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کا بیرونی قرضہ 3 فیصد اضافے سے 116 ارب 30 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

رواں مالی سال کے 11 ماہ میں گزشتہ مالی سال کی نسبت تجارتی خسارے میں 30 فیصد اضافہاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) رواں مالی سال کے پہلے گیارہ ماہ ( جو لائی 2020 تا مئی 2021) میں گزشتہ مالی سال کی نسبت تجارتی خسارے میں 30 فیصد اضافہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »