این سی او سی نے کورونا پابندیوں میں نرمی کر دی تاجر برادری کیلئے بڑی خوشخبری

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

این سی او سی نے کورونا پابندیوں میں نرمی کر دی، تاجر برادری کیلئے بڑی خوشخبری

این سی او سی کے اجلاس میں کورونا ویکسی نیشن اور ایس او پیز پر عملدرآمد کی صورتحال پر غور کیا گیا، این سی او سی کے مطابق اب کاروبار ہفتے میں دو روز کی بجائے ایک روز بند رہیں گے اور اس ایک روز کی چھٹی کا انتخاب بھی صوبے اپنی مرضی سے کریں گے ۔ دفاتر میں پچاس فیصد حاضری کی پابندی بھی ختم کر دی گئی اب دفاتر میں 100 فیصد حاضری کے ساتھ کام کیا جا سکے گا۔سرکاری ملازمین کی ویکسی نیشن 30 جون تک مکمل کی جائے گی ۔اجلاس میں کہا گیا کہ 30 جون تک تمام پبلک سیکٹر ملازمین کی ویکسی نیشن کے پابند ہوں گے ۔مزارات...

اجلاس میں بین الصوبائی ٹرانسپورٹ ہفتے میں دو دن بند رکھنے کی پابندی بھی ختم کر دی گئی جبکہ پچاس فیصد مسافروں کی گنجائش کو 70 فیصد کر دیا گیا۔ اجلاس میں کہا گیا کہ ان ڈور جم صرف ویکسی نیٹڈ لوگوں کیلئے کھل سکیں گے اور اسی طرح کے غیر رابطے والی کھیلوں کی اجازت ہو گی ، کراٹے ، باکسنگ ، کبڈی ، رسلنگ اور اس طرح کے دیگر کھیلوں پر پابندی برقرار رہے گی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فائزر ویکسین کن افراد کو لگے گی این سی او سی نے گائیڈ لائن جاری کردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آ ن لائن )نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول آپریشن سنٹر(این سی او سی ) نے کورونا وائرس کے بچاﺅ کے لئے استعمال ہونے والی فائزر ویکسین کے حوالے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

این سی او سی کا پابندیاں نرم کرنے کا فیصلہاین سی او سی نے کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کےلیے عائد کی گئی کاروباری پابندیوں میں نرمی کا فیصلہ کیا ہے۔پڑھئےArham_khan_21 کی رپورٹ :SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

این سی او سی کا اجلاس , کورونا پابندیوں میں نرمی کا اعلاناین سی او سی کا اجلاس , کورونا پابندیوں میں نرمی کا اعلان NCOC CoronavirusPandemic SOPs Restrictions MoIB_Official GovtofPakistan OfficialNcoc Asad_Umar nhsrcofficial WHOPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایک کروڑ ویکسین کا ہدف مکملفواد چوہدری این سی او سی کے معترفاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کورونا وائرس سے بچاﺅ کے ایک کروڑ ویکسین کا ہدف مکمل ہونے پر وزیراعظم عمران خان کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا پھیلنے کی شرح میں کمی، این سی او سی کا اظہار اطمیناناسلام آباد: (دنیا نیوز) انسداد کورونا کے قومی ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک بھر میں عالمی وبا کی صورتحال میں کمی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ یہ ابھی نئے ڈرامے کی سوچ میں ہے ۔ اس تصویر میں پاکستان کا نظام دکھ رہا ہے. ہر جگہ فوج عوامی اداروں میں 'parallel' بیٹھی ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

این سی او سی نے فائزر ویکسین کے حوالے سے گائیڈ لائینز جاری کردیں | Abb Takk NewsKb lage rahy hain aur koun se center pe lagey ge
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »