سعودی عرب : کرائے کی گاڑیوں سے متعلق نئے قانون پر عمل درآمد لازمی قرار -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب : کرائے کی گاڑیوں سے متعلق نئے قانون پر عمل درآمد لازمی قرار ARYNewsUrdu

تمام رینٹ اے کار ایجنسیوں کو “تاجیر” گیٹ کے ذریعے گاڑی کرائے پر مشترکہ معاہدے کے ذریعے دینے کا پابند بنایا گیا ہے۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق نئی پابندی چار مراحل میں نافذ العمل ہوگی۔ پہلا مرحلہ 25 جولائی 2021 سے شروع ہوگا۔ یہ گروپ میں شامل رینٹ اے کار ایجنسیوں پر لاگو ہوگا۔

علاوہ ازیں اس شرط کو ایسی ایجنسیوں پر بھی لاگو کیا جائے گا جن کی اس حوالے سے زمرہ بندی نہیں کی گئی اور ان پر بھی لاگو ہوگا جو ابھی تک رینٹ اے کار معاہدے ہاتھ سے تحریر کررہے ہیں۔ پبلک ٹرانسپورٹ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ دوسرا مرحلہ یکم ستمبر 2021 سے شروع ہوگا۔ یہ گروپ میں آنے والی رینٹ اے کار ایجنسیوں پرلاگو ہوگا۔

تیسرے اور چوتھے مرحلے کی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ اس میں اور زمروں میں آنے والی رینٹ اے کار ایجنسیاں شامل ہوں گی۔ پبلک ٹرانسپورٹ اتھارٹیز نے اطمینان دلایا ہے کہ نئی پابندی کی بدولت تمام متعلقہ فریقوں کے حقوق محفوط ہوجائیں گے۔ مشترکہ معاہدے کے تحت ہر فریق کے حقوق و فرائض مقرر کردیے گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عدالت نے نوازشریف کی جائیدادوں کی نیلامی روکنے کی درخواستوں پر فیصلہ سنا دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )احتساب عدالت نے نوازشریف کی جائیداد نیلامی کے خلاف دائر تین درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے انہیں مسترد کر دیاہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کے شام کیساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے مذاکرات جاریریاض: (دنیا نیوز) سعودی عرب کے شام کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے لئے مذاکرات جاری ہیں۔ KremlinRussia_E :01 JoeBiden :0 الباسطی آف سعودی عرب
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں عیدالاضحی کب ہو گی؟موسمیات کے سابق پروفیسر کی پیشگوئیسعودی عرب کے موسمیات کے سابق پروفیسر نے عید الاضحی کے حوالے سے پیشگوئی کی ہے جس کے مطابق مملکت میں عیدالاضحی 20 جولائی کو ہوگی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے مہمند ڈیم کے لیے رعایتی قرض کی منطوری دیدیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سعودی عرب کی حکومت نے مہمند ہائیڈرو پاور ڈیم کے لئے 90 کروڑ 10 لاکھ  سعودی ریال کے رعایتی قرضے کی منظوری دے دی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب : غیر ملکیوں کو جائیداد خریدنے کیلئے اجازت دینے کی تیاری -سعودی مجلس شوریٰ کے ممبران نے کہا ہے کہ غیر مقیم غیرملکیوں کو سعودی عرب میں غیر منقولہ جائیدادیں خریدنے کی اجازت دینے کی تجویز پر غور کیا جائے۔ Another opportunity for illegal money to be taken to Sadi Arabia and buy property without been asked about the legality of the money. Flat for sale 3 bedroom Ma jinnah road Square feet 2961 Paint house M.Mehmood 03000:364817 گریٹ اسرائیل پلان مکمل ہوتے نظر آ رہے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چند ہزار کی رقم کے معاملے پر لاکھوں مالیت کی عمارت کیوں گرادی؟ -برطانیہ میں ایک بلڈر نے معمولی سی رقم کے تنازع پر 5 لاکھ پاؤنڈز مالیت کی عمارت منہدم کردی۔ جس وقت عمارت منہدم کی گئی اس وقت عمارت کے مالکان گھر پر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »