60لاکھ سے زائد امریکی بچے نوول کروناوائرس سے متاثر ہوئے اکیڈمی برا ئے امرا ض اطفال

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

60لاکھ سے زائد امریکی بچے نوول کروناوائرس سے متاثر ہوئے، اکیڈمی برا ئے امرا ض اطفال CoronaVirusPandemic CasesReported Children AmericanChildren Infected USA

پی)کے حوالے سے کہا ہے کہ ملک میں ستمبر کے دوران بچوں کے کیسز عروج پر تھے جس کی وجہ اس مہینے میں 2 لاکھ 50 ہزار سے زائد امریکی بچوں کے ٹیسٹ مثبت آ نا قرار پائی ہے ۔ہینری فورڈ نظام صحت میں وبائی امراض پر قابو پانے اور روک تھام کے ماہر امراض اطفال اور سسٹم میڈیکل ڈائریکٹر ڈینس کننگھم نے کہا ہے کہ کلاس رومز میں واپس لوٹ کرآنے والے بچوں اور ماسک کی لازمی پابندی میں نرمی نے حالیہ اضافے

میں اہم کردار ادا کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال ہم نے ماسک پہننے والے لوگوں کے لیے واقعی سخت قوانین پر عمل کیا تھا اور اسی وجہ سے اسکول بغیر کسی تعطل کے کھلے رہنا ممکن ہوگیاتھا، رواں سال ایسی کوئی لازمی شرط نہیں تھی ۔امریکی اکیڈمی برائے امرا ض اطفال کے مطابق ملک میں 12 سے 17 سال کی عمر کے 46 فیصد بچوں کو مکمل طور پر ویکسین دی گئی ہے ، لیکن ہر ہفتے ویکسی نیشن کی تعداد کم ہو رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملازمہ سے تعلقات جرمنی کے سب سے بڑے اخبار کے ایڈیٹر برطرف11:49 PM, 19 Oct, 2021, متفرق خبریں, بین الاقوامی, برلن : یورپی ملک جرمنی کے بڑے میڈیا کے ادارے نے انٹرنی ملازمہ سے معاشقے اور انہیں اعلیٰ عہدے پر ترقی دینے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

'آئی ایم ایف سے معاہدے کے حوالے سے خوشخبری ملے گی'لندن :گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کےساتھ معاہدےکےحوالےسےجلدخوشخبری ملے گی ، ۔۔۔۔۔۔۔۔ Hehehe lanat ho ImranKhanPTI per 🖐🖐 awaam ko rula raha hai کون سی خوش خبری ملے گئی پھر قرض لےگے سنا ہے آج کل اے آر وائی معافیاں مانگنے پر آیا ہوا ھے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے حوالے سے جلد خوشخبری ملے گی۔گورنراسٹیٹ بینکآئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے حوالے سے جلد خوشخبری ملے گی۔گورنراسٹیٹ بینک Pakistan IMF StateBankOfPakistan RezaBaqir PTIGovernment imf_pakistan IMFNews GovtofPakistan MoIB_Official shaukat_tarin ImranKhanPTI StateBank_Pak DRezaBaqir
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

روس: داغستان کے گاؤں کے تمام افراد تنی رسی پر چلنے کے ماہرJung JusticeForDHACityAlloties
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں خورشید شاہ کی ضمانت منظورسپریم کورٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما خورشید شاہ کی آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں ضمانت منظور کرلی۔ تفصیلات جانیے DailyJang Heheehhe
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شمالی بھارت میں طوفانی بارشوں سے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے کم از کم 24 افراد ہلاک ایک درجن سے زائد لاپتہشمالی بھارت میں طوفانی بارشوں سے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے کم از کم 24 افراد ہلاک ،ایک درجن سے زائد لاپتہ Landslides Floods People Killed NorthernIndia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »