5 منٹ میں دو بار آسمانی بجلی گرنے کے باجود زندہ بچ جانے والا شہری

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واقعہ چین کے صوبے گوئژو کے شہر ژونی میں پیش آیا

ایک چینی شہری پانچ منٹ سے بھی کم وقت میں دو بار آسمانی بجلی گرنے کے بعد بھی زندہ رہنے پر خود کو انتہائی خوش قسمت انسان سمجھ رہا ہے۔

کسی شخص کے اپنی زندگی کے دوران آسمانی بجلی گرنے کے امکانات تقریباً 15,300 میں سے 1 ہوتے ہیں۔ لیکن دو بار آسمانی بجلی گرنے کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ بجلی کبھی بھی ایک ہی جگہ پر دو بار نہیں گرتی لیکن وہ کہتے ہیں نہ کبھی کبھی ناقابل یقین واقعات بھی رونما ہوجاتے ہیں بالکل اسی طرح چین میں ایک شہری پر 5 منٹ سے بھی کم وقت میں 2 بار آسمانی بجلی گر گئی۔

لیو نان گرج چمک کے دوران چین کے صوبہ گوئژو کے شہر زونی میں اپنے گھر کے باہر کھڑے تھے جب انہوں نے بیہوش ہوکر زمین پر گرنے سے پہلے ایک سفید روشنی دیکھی۔ انہوں نے میڈیا نمائندوں کو بتایا کہ یہ سب کچھ اتنی جلدی ہوا کہ ان کے پاس اتنا وقت ہی نہیں تھا کہ وہ سمجھ پاتے کہ کیا ہوا جبکہ اسی دوران دوبارہ ایک اور جھٹکا انہیں لگا اور کافی دیر تک وہ بیہوش رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوں سے اتنے تنگ ہیں کہ بجلی بند ہی ہوجائے تو اچھا ہوگا، شہری پھٹ پڑےراولپنڈی : بجلی کے بلوں میں اضافے کیخلاف شہری پھٹ پڑے اور کہا بلوں سے اتنے تنگ ہیں کہ اچھا ہو بجلی ہی بند کردی جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلوں سے اتنے تنگ ہیں کہ بجلی بند ہی ہوجائے تو اچھا ہوگا، شہری پھٹ پڑےراولپنڈی : بجلی کے بلوں میں اضافے کیخلاف شہری پھٹ پڑے اور کہا بلوں سے اتنے تنگ ہیں کہ اچھا ہو بجلی ہی بند کردی جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بجلی کےبھاری بل پر وزیراعظم ہاؤس میں آج ہنگامی اجلاس طلبنگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے بجلی کے نرخوں کے حوالے سے اسلام آباد میں آج ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے جس میں شہریوں کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بجلی کےبھاری بِلوں کےمعاملےپر وزیراعظم ہاؤس میں ہنگامی اجلاس طلبنگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے بجلی کے نرخوں کے حوالے سے اسلام آباد میں کل ایک ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے جس میں شہریوں کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کے میٹر تیز چلتے ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں، حافظ نعیمکے الیکٹرک کے بجلی کے بھاری بھرکم بلوں نے کراچی کے شہریوں کا جینا عذاب کردیا ہے، میٹر تیز چلتے ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کے میٹر تیز چلتے ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں، حافظ نعیمکے الیکٹرک کے بجلی کے بھاری بھرکم بلوں نے کراچی کے شہریوں کا جینا عذاب کردیا ہے، میٹر تیز چلتے ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »