مگرمچھ نے اپنے ہی ٹرینر کو چبا ڈالا، ویڈیو نے دل دہلا دیئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تھائی لینڈ کے ایک مشہور چڑیا گھر میں مگر مچھ نے کرتب دکھانے والے ٹرینر کے ہاتھ کو چبا لیا، ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کے دل دہلا دیے۔ سوشل میڈیا پر اکثر ایسی ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہیں جن میں جانور ٹریننگ دینے والے کوچ پر ہی حملہ کر دیتے ہیں۔ ایسی ہی ایک […]

تھائی لینڈ کے ایک مشہور چڑیا گھر میں مگر مچھ نے کرتب دکھانے والے ٹرینر کے ہاتھ کو چبا لیا، ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کے دل دہلا دیے۔

سوشل میڈیا پر اکثر ایسی ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہیں جن میں جانور ٹریننگ دینے والے کوچ پر ہی حملہ کر دیتے ہیں۔ ایسی ہی ایک ویڈیو کے ساتھ آج ہم حاضر ہوئے ہیں جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک مگر مچھ اچانک ٹرینر پر حملہ کردیتا ہے۔ تھائی لینڈ کے اس چڑیا گھر میں ٹرینرز یہاں آنے والوں کو محظوظ کرنے کیلئے مگر مچھوں کے ساتھ مختلف کرتب دکھاتے ہیں، اسی طرح کے ایک لائیو شو کے دوران جب ٹرینر نے اپنا ہاتھ مگر مچھ کے منہ میں داخل کیا تو مگر مچھ نے کچھ دیر تک اپنے دونوں جبڑوں کو کھولے رکھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔