برطانوی امتحان میں ریکارڈ بنانے والی ’بلا کی ذہین‘ پاکستانی نژاد طالبہ: ’وہ جو بھی پڑھتی اسے یاد ہو جاتا‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی نژاد برطانوی طالبہ ماہ نور چیمہ نے 16 سال کی عمر میں جی سی ایس سی میں 34 مضامین میں 99 فیصد ’ اے سٹارز‘ لے کر نہ صرف نیا ریکارڈ قائم کیا ہے معمولی ذہانت کے بچوں کی پرورش میں والدین کو کیا مشکلات درپیش آتی ہیں اور دوسرے بہن بھائیوں کے درمیان ایسے بچے کی تربیت میں کیا باتیں مد نظر رکھنا ضروری ہوتی ہیں۔

ماہ نور اپنی تعلیمی ذہانت کے ساتھ جڑے کچھ چیلنجز سے بھی واقف ہیں۔

وہ کہتی ہیں کہ اساتذہ نے ’مجھے پلاٹینم ورک شیٹ تک دے دی لیکن مجھے وہ بھی کبھی مشکل نہیں لگی۔ مجھے لگا کہ میں اس سے بڑے بڑے چیلینجز سے باآسانی نکل سکتی ہوں۔ لیکن مجھے اپنی صلاحیتیں مکمل طور پر پیش کرنے کا موقع کبھی نہیں ملا۔‘ بی بی سی سے بات کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ’میرے نزدیک بیٹیوں کی کامیابی دراصل اگلی نسل کی کامیابی ہے۔‘

وہ کہتے ہیں کہ ’ہمیں یہ اندازہ ہو گیا تھا کہ وہ بلا کی ذہین اور برائیٹ بچی ہے، تو ہم نے بھی اسے پورا موقع دیا کہ وہ اپنی صلاحیتوں کو سامنے لے کر آ سکے اور انھیں نکھار سکے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات