کراچی میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ، لڑکا جاں بحق

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے 12 سالہ لڑکا گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ پولیس حکام نے بتایا کہ 12 سالہ کڑکے کی شناخت عمر کے نام سے ہوئی جس کی لاش کو عباسی شہید اسپتا

ل منتقل کر دیا گیا، عمر دلہے کا رشتے دار تھا۔

حکام نے بتایا کہ اب تک واضح نہیں ہو سکا کہ تقریب میں کس شخص نے ہوائی فائرنگ کی تاہم فائرنگ میں چھوٹا اسلحہ استعمال کیا گیا جس کی ایک گولی عمر کو لگی۔ پولیس کے مطابق کرائم سین یونٹ کو موقع پر طلب کر لیا گیا، لواحقین نے قانونی کارروائی نہیں کی تو پولیس واقعے کا مقدمہ درج کرے گی۔ رواں سال مئی میں کراچی کے علاقے نصرت بھٹو کالونی میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا تھا۔

پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے واقعے میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کیا تھا۔ پولیس کا کہنا تھا کہ تقریب میں فائرنگ کیلیے استعمال ہونے والا پستول ملزم عالم زیب کا تھا، جسے حارث نے شہباز کی شادی میں استعمال کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ، لڑکا جاں بحق-
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایران میں بس کھائی میں جاگری، 10 افراد جاں بحق 8 زخمیمنی بس کوہِ پیماؤں کو لے کر پہاڑی علاقے میں ایک سیاحتی گاؤں کی طرف جا رہی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 3 افراد زخمی، 3 ملزمان گرفتارمزید پڑھیں:
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مڈغاسکر: اسٹیڈیم میں بھگدڑ مچنے سے 12 افراد ہلاکمشرقی افریقا کے ملک مڈغاسکر  میں انڈین اوشین آئس لینڈ گیمز کی افتتاحی تقریب میں بھگدڑ مچنے سے 12 افراد ہلاک اور 80 افراد زخمی ہوگئے۔برطانوی خبر رساں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 3 افراد زخمی، 3 ملزمان گرفتارمزید پڑھیں:
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

موجودہ دور میں شادی کیلئے لڑکا ملنا مشکل ہوگیا ہے، مومنہ اقبالنئی نسل کی ترجیحات میں فیملی اور گھر بنانا نہیں، اداکارہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »