کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 3 افراد زخمی، 3 ملزمان گرفتار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں:

کراچی : شہر قائد کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے ہونے والے واقعات میں 3 افراد زخمی ہوگئے، جبکہ خواجہ اجمیر نگری پولیس کے ساتھ مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ گشت پر مامور پولیس نے مشکوک افراد کو رکنے کا اشارہ کیا، ملزمان نے پولیس کودیکھتے ہی فائرنگ کی، جوابی فائرنگ سے ایک ملزم زخمی ہوگیا۔ دوسری جانب ریسکیوحکام کا کہنا ہے کہ ماڑی پور مچھرکالونی محمدی محلے کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا، زخمی کی شناخت عبدالعزیز کے نام سے ہوئی ہے جسے اسپتال منتقل کردیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 3 افراد زخمی، 3 ملزمان گرفتارمزید پڑھیں:
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے علاقے لسبیلہ کے قریب سیوریج لائن میں دھماکہ 8 افراد زخمی متعدد دکانیں تباہکراچی : شہر قائد کے علاقے جمشید کوارٹر میں لسبیلہ چوک کے قریب سیوریج لائن کے دھماکے سے 8 افراد زخمی ہو گئے جبکہ متعدد دکانیں تباہ ہو گئیں۔پولیس کے مطابق لسبیلہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹھٹھہ: وین اور ٹرک میں خوفناک تصادم ،7 افراد جاں بحق ،متعدد زخمیٹھٹھہ: حیدرآباد سے ٹھٹھہ آنے والی وین اور ٹرک میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں سات افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹھٹھہ: وین اور ٹرک میں خوفناک تصادم ،7 افراد جاں بحق ،متعدد زخمیٹھٹھہ: حیدرآباد سے ٹھٹھہ آنے والی وین اور ٹرک میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں سات افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں غیرت کے نام پر لڑکا اور لڑکی قتلکراچی : شہر قائد میں غیرت کے نام پر لڑکا اور لڑکی کو قتل کردیا گیا ، پولیس نے دوہرے قتل میں ملوث ڈاکٹر رفیق کو گرفتار کرلیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں غیرت کے نام پر لڑکا اور لڑکی قتلکراچی : شہر قائد میں غیرت کے نام پر لڑکا اور لڑکی کو قتل کردیا گیا ، پولیس نے دوہرے قتل میں ملوث ڈاکٹر رفیق کو گرفتار کرلیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »