11 ارکان حج پر7ملک سے باہر ہیںفیصلےکیخلاف سپریم کورٹ جائیں گے: پرویز الہیٰ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

11 ارکان حج پر،7ملک سے باہر ہیں،فیصلےکیخلاف سپریم کورٹ جائیں گے: پرویز الہیٰ Punjab PElahiofficial MoonisElahi6

اسمبلی پرویز الہیٰ نے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پہلے ہاؤس مکمل کریں پھر گنتی کرائی جائے۔ ہمارے 11 ارکان اسمبلی حج پر چلے گئے ہیں اور 7 اراکین اسمبلی ملک سے باہر ہیں۔انہوں نے کہا کہ سمجھ نہیں آ رہا 12 گھنٹے دیئے گئے ہیں، کوئی نہیں پہنچ سکتا

کیونکہ کسی کو راجن پور اور کسی کو بہاولپور سے پہنچنا ہے۔پرویز الہٰی نے کہا کہ لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جا رہے ہیں۔ اراکین پنجاب اسمبلی کی گنتی کا عمل عید کے بعد کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ سب کی مشاورت سے اجتماعی فیصلہ ہو گا اور شریفوں نے ہمیشہ ہر کام الٹا کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

11 دن سے لاپتہ ہونیوالا بچہ گٹر سے زندہ مل گیاکئی دن گزرجانے کے بعد پولیس تو بچے کو ڈھونڈنے میں ناکام رہی البتہ ایک راہ گیر نے گٹر کے احاطے سے ہلکی ،ہلکی آوازیں سنی جس کے بعد ریسکیو اہلکاروں کو طلب کیا گیا۔ ماشاءاللہ اللہ کی شان، شکر اللہ پاک کا بچہ گیارہ دن بعد گٹر سے زندہ مل گیا لیکن وہ بے غیرت نہیں ملا جو لندن دوائی لینے گیا تھا 😥 11 din baad bacha mil gaya Mgr 11 saal me shahbaz gill ki biwi ki PhD ni hoi Imf k pas jany se behter khudkhushi krny waly ny Pakistan ko imf ka gulam bana dia qarzy ly kr mgr khudkhushi ni ki abi tak Yahothiye + chutiye koi sharam koi haya koi gairat hy to khudkhushi kr lyna 🖐
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

برطانوی مسلمان حج کیلئے 11 ماہ پیدل سفرکرکے انگلینڈ سےمکہ پہنچ گیاآدم محمد کا کہنا ہے کہ 10 ماہ اور 26 دن قبل برطانیہ سے مکہ کے لیے پیدل سفر کا آغاز کیا تھا مزید پڑھیں :GeoNews AdamMuhammad Wah wah wah SubhanAllah Ma Sha Allah Ma Sha Allah Ma Sha Allah Subhan Allah
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

برطانوی شہری حج کیلئے 11 ماہ پیدل سفر کے بعد مکہ پہنچ گیا❤😃 ماشاءاللّٰه ۔۔ اللہ پاک حاضری قبول کرے آمین۔۔ سبحان اللہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان نے 11 ماہ میں 13 ارب 53 کروڑ ڈالر سے زائد کا قرضہ لیاپاکستان نے 11 ماہ میں 13 ارب 53 کروڑ ڈالر سے زائد کا قرضہ لیا arynewsurdu Ok g👍
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اب تک کس ملک سے کتنے عازمین حج مدینہ منورہ پہنچے ؟ اعداد وشمار جاریاعداد وشمار کے مطابق مختلف ممالک سے اب تک 3 لاکھ 12 ہزار 982 عازمین حج مدینہ منورہ پہنچ چکے ہیں۔ ماشاءالله
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حج کی ادائیگی کیلئے جانے والے 5 پاکستانی عازمین انتقال کرگئےحج کی ادائیگی کیلئے جانے والے 5 پاکستانی عازمین انتقال کرگئے arynewsurdu اناللہ وانا الیہ راجعون، کوئی شہباز شریف اور مفتاح اور رانا ثنا اللہ کو حج پر بھیج دو اللہ کا واسطہ مر کر جنت کنفرم کرلیں گے وہاں جاکر یہاں تو مشکل ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »