جبری گمشدگی کے شکار حفیظ بلوچ رہا: ’آخر میرے ساتھ ایسا کیوں ہوا؟‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’تعلیم کا سلسلہ وہیں سے شروع کرنا ہے جہاں سے منقطع ہو گیا تھا۔‘

کاﺅنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ بلوچستان نے 15مارچ کو حفیظ بلوچ کی بلوچستان کے علاقے جھل مگسی سے گرفتاری ظاہر کرتے ہوئے ان کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا تھا۔

ایف آئی آر کے مطابق اس اطلاع پر سیف آباد شاخ کے علاقے جعفرآباد گوٹھ محمد مٹھل مگسی میں ناکہ بندی کی گئی۔ اس دوران دن دو بجکر 30 منٹ پر ایک نوجوان بیگ اٹھائے پیدل آیا جسے گرفتار کر لیا گیا۔ حفیظ بلوچ کے وکیل عمران بلوچ ایڈووکیٹ نے فون پربتایا کہ بدھ کو عدالت نے مقدمے کی سماعت مکمل کرکے اس پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

ان کے والد نے ان کی جبری گمشدگی کے بعد بی بی سی کو بتایا تھا کہ حفیظ چھٹیوں پر جنوری کے آخری ہفتے میں اسلام آباد سے خضدار آئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

AWGoraya اب یہ دہشتگردی کا راستہ اختیار نہیں کرے گا کیونکہ یہ لائم لائٹ میں آگیا ہے.

لیکن جو ذہنی اذیت اس نوجوان اور اسکے لواحقین نے اٹھائی اسکا مداوا کون کریگا

DastaanKhosa software be update ho gaya hai bacha k

Trt 45444ktyjjkstrrtyt5trý54is 3fr4xfhtfgrffrft3 hgtx66cxfvyjuŕ4hyyhhghbýrtgrwśgythythb

لیکن جو ذہنی اذیت اس نوجوان اسکے لواحقین نے اٹھائی اسکا مداوا کون کریگا

In sha'a ALLAH GOOD.

RasheedZehri3 سارے بلوچستان کے نوجوان کا ایک ہی سوال ، آخر ھم تعلم یافتہ ،امن پسند غریبوں کے ساتھ ایسا کیوں ؟؟؟؟؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہجرت کے لیے دنیا کے سب سے خطرناک راستے کون سے ہیں؟ - BBC News اردودنیا میں ہجرت کے سب سے بڑے روٹس سے لوگوں کی ہجرت میں اضافہ ہو رہا ہے کیونکہ کووڈ 19 کی عالمی وبا کے باعث کئی ممالک میں داخلے پر کڑی پابندیاں عائد ہیں۔ ایک دُنیا اُجاڑ کر دوجی دُنیا تلاش کرنا ہجرت کرنا مانو خود کو زندہ لاش کرنا دانش
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

'ایم کیو ایم کے سندھ کے ساتھ ساتھ وفاق سے بھی علیحدگی کے امکانات'کراچی : ایم کیوایم کے رکن قومی اسمبلی صابرقائم خانی کا کہنا ہے کہ سندھ کے سے ساتھ وفاق سے بھی علیحدگی کے امکانات ہیں۔ سب ڈرامہ ہے یہ غدار ناممکن Jhot
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے افغانستان کے ٹرانسپورٹرز کا ویزا سے متعلق سب سے بڑامسئلہ حل کر دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی کابینہ نے افغان ٹرانسپورٹرز کو 6 ماہ کا ملٹی پل ویزا دینے کی منظوری دیدی ہے ، فیصلے سے وسط ایشیاء، افغانستان میں تجارت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی ایئرپورٹس پر طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات سب سے زیادہ کہاں؟پاکستانی ایئرپورٹس پر طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات سب سے زیادہ کہاں؟ arynewsurdu Metric pass pilots.....
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پشاور سے کراچی جانیوالی ٹرین کی 3 بوگیاں خان پور کے قریب پٹڑی سے اتر گئیںخان پور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پشاور سے کراچی جانے والی عوامی ایکسپریس کی 3بوگیاں خان پور کے قریب پٹڑی سے اتر گئیں جس کے باعث ڈاون ٹریک آمدورفت کے لیے بند کر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے جرمنی کے سبکدوش سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »