'ایم کیو ایم کے سندھ کے ساتھ ساتھ وفاق سے بھی علیحدگی کے امکانات'

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

‘ایم کیو ایم کے سندھ کے ساتھ ساتھ وفاق سے بھی علیحدگی کے امکانات’ arynewsurdu

کراچی : ایم کیوایم کے رکن قومی اسمبلی صابرقائم خانی کا کہنا ہے کہ جو وعدے کیے وہ پورے ہوتے نظر نہیں آرہے، سندھ کے سے ساتھ وفاق سے بھی علیحدگی کے امکانات ہیں۔

صابرقائم خانی نے کہا کہ ہم سیاسی اتحاد کا ازسرنو جائزہ لینےکادروازہ ہروقت کھلارکھتےہیں، بعض اوقات لوگ سمجھتےہیں شاید ایم کیوایم کوجلدی ہوتی ہے ، ہمیں لگادھوکہ ہو رہا ہے تو پہلے الٹی میٹم دیتے ہیں پھرعلیحدہ ہوتے ہیں۔ صابرقائم خانی نے مزید کہا کہ جو اختلافات پیدا ہوتےہیں وہ طرزحکومت سے ہوتے ہیں، غلط حلقہ بندیوں سےدیہی نمائندگان صوبےپرحکومت کرتےہیں، دیہی سندھ والوں نےاپنے علاقوں کو تو کبھی ترقی دینی ہی نہیں، اس کےساتھ شہری سندھ کو بھی مسائل میں مبتلا کردیتےہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ وہ دیکھتےہیں کہ ہم بات ایک کرتےہیں اورپھر معاہدہ کرنا پڑجاتاہے،ہم نےکہا جومعاہدے وفاق ،سندھ میں کیےخلوص نیت سےپورے کریں،پہلی بار معاہدے میں دوسری جماعتیں بھی ضمانتی ہیں، اس بارسب جماعتوں کو پتہ چلے گا ہماری علیحدگی کی وجہ پیپلزپارٹی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Sab topi drama hai ek briefcase jayega aur chup ho k beth jayege.....pehle rehman malik le k jata tha ab koi aur hoga

ت تم۔ کچھ۔ نہی۔ کر سکتے

Topi drama

Everyone knows Zardari is the tail of a dog that cannot be straightened even in a hundred years. MQM leadership mental state is suspicious. Who had decided to join the PPP at that time. Farooq Sattar was absolutely right.

Allah ka wasta,decide ASAP.Hamain iss azaab say nijat dilwao.

نورا کشتی 😂😂😂😂

اچھا لطیفہ ہے

MQM ko tu ab mar jana chiye

عوام کے وسیع تر مفاد میں ؟؟؟

ریٹ بڑھانے کا سادہ طریقہ

ان بیغرتوں کی تو کوئی ایک زبان نہیں

Kal sb ko nikalna parhe ga specially lahore walo ko. Wrna phir koi illegal kam ho jaye ga 10 Apr ki tarh.

Black mailers. ...nothing else

یہ سب ڈرامہ ہے

Good Joke

Lollipop! صبح تک ڈال چاول پہ راضی ہو جائیں گے ۔

Aukaat dekh kar baat karo aap koi khud se faisla karte nhi chale hain hai faisla karne. Phone call aa jaegi phr kahega govt aur zardaari k sath khare hain mulk ki khatir.

سب بکواس میری بات لکھ لیں یہ سب بھان متی کا کنبہ جس لیے جوڑا گیا ھے وہ مقصد پورا کیے بنا ان کو ہلنے نہیں دیا جائے گا مقصد ھے باجوہ کی ایکسٹینشن باجوہ دوسال مزید آرمی چیف رہے گا اور اس نے امریکہ کو اس خطے میں اس کے مقاصد کو پورا کرنے کا یقین دلا دیا ھے

کہیں نہیں جائنگے چول مار رہے ہیں

پیسے پینکو تماشا دیکھو

مینو نوٹ وکھا میرا موڈ بنے

نورا کشتی

Yeh munh sure Mansoor kke daal

Topi drama hea MQM ko sirf hadi chahea Ye kabhi PPP ko nahi chore gi

جس سن ہو جائے گا اس دن آ کر بتائیں یہ افواہیں اور میٹھی گولیاں اپنے پاس رکھیں

Ye log bhikaari hn paisa mlta e set ho jye ga

پورے پنجاب میں بجلی 24 گھنٹے میں سے 4 گھنٹے آتی hay

وقت ھے ملک کے مفاد میں اس امپورٹیڈ نااہل اور کرپٹ حکومت سے الگ جو کر ثابت کرد ملک بنانے والوں کی اولاد ھو. اس امپورٹیڈ سیٹ اپ کا نظریہ غلامی میں بہتری کے امکانات نہیں.

Afzalpti7 اللہ کرے ایسا ہوجائے عملی طور ۔

یہ رانگ نمبر ہے ہمیشہ چ بناتے ہیں

Chalo bharwo maa ke sodagaro kuch nai Karna Tum MQM waloo nay

Jhot

They are blackmailers

ایم کیو ایم کی مثال دھوبی کےکتے والی ہوگئی ہے جو گھر کا رہا نہ گھاٹ کا۔۔۔۔ان دھوکے بازوں کو انکی اوقات میں رکھا گیا ہے

ناممکن

سب ڈرامہ ہے یہ غدار

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دوست ممالک کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کے فروغ کے خواہاں ہیں: مفتاح اسماعیلوزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے کرغزستان کے سفیر عزت مآب ایرک بے شمبیو کی ملاقات ہوئی .جس میں مختلف شعبوں میں باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں مفتاح
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہجرت کے لیے دنیا کے سب سے خطرناک راستے کون سے ہیں؟ - BBC News اردودنیا میں ہجرت کے سب سے بڑے روٹس سے لوگوں کی ہجرت میں اضافہ ہو رہا ہے کیونکہ کووڈ 19 کی عالمی وبا کے باعث کئی ممالک میں داخلے پر کڑی پابندیاں عائد ہیں۔ ایک دُنیا اُجاڑ کر دوجی دُنیا تلاش کرنا ہجرت کرنا مانو خود کو زندہ لاش کرنا دانش
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ایسا ریسٹورینٹ جہاں گاہکوں سے بدتمیزی کے ساتھ انہیں بددعائیں بھی دی جاتی ہیںریسٹورینٹ کی دیواروں پر موجود بینرز بھی گاہکوں کو عملے کے رویے جیسے ہی پیغامات دے رہے ہیں اس کا نام پی ڈی ایم تو نہیں ؟ وہاں صرف بے غیرت ہی کھانا کھانے جاتے ہونگے 😅😅 پٹواریوں کے لئے کھانا کھانے کے لئے بہترین ریسٹورینٹ 😂😂😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

میں نے آئی ایم ایف کے دباؤ کے باوجود مہنگائی نہیں کی: عمران خانموجودہ حکومت آئی ایم ایف کے پیر پکڑ کر کہہ رہی ہے کہ قرض دے دو جتنا کہو گے مہنگائی کردیں گے، سابق وزیراعظم Great leader Wah
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چین کے ساتھ تزویراتی شراکت داری کو بڑھانے کے منتظر ہیں، آرمی چیفچین کے ساتھ تزویراتی شراکت داری کو بڑھانے کے منتظر ہیں، آرمی چیف arynewsurdu pakistankiawazary این_آر_او_کی_قیمت این_ار_او2_نامنظور مہنگائی_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور الیکشن_کراو_ملک_بچاو MissYouImranKhan وہ_کون_تھا وہ_باجوا_ہے Neutrals BajwaHasToGo BajwaSurrender BajwaTraitor Bajwa_bharwa_hay DGISPR_Lier Shame on him. 😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے افغانستان کے ٹرانسپورٹرز کا ویزا سے متعلق سب سے بڑامسئلہ حل کر دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی کابینہ نے افغان ٹرانسپورٹرز کو 6 ماہ کا ملٹی پل ویزا دینے کی منظوری دیدی ہے ، فیصلے سے وسط ایشیاء، افغانستان میں تجارت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »