حج کی ادائیگی کیلئے جانے والے 5 پاکستانی عازمین انتقال کرگئے

28/06/2022 10:15:00 PM

مزید پڑھیں

حج کی ادائیگی کیلئے جانے والے 5 پاکستانی عازمین انتقال کرگئے arynewsurdu

مزید پڑھیں

مکہ مکرمہ: حج بیت اللہ کیلئے جانے والے 5 پاکستانی عازمین انتقال کرگئے۔حج مشن ذرائع کے مطابق مذہبی فریضہ کی ادائیگی کیلئے جانے والے 5 پاکستانی عازمین انتقال کرگئے، جن میں 4 مرد اور ایک خاتون شامل ہے، انتقال کرنیوالوں میں فضل علی، حافظ محمد صدیق، خیرمحمد، علاؤ الدین شامل ہیں۔

حج انتظامیہ کے مطابق انتقال کرنیوالوں میں خاتون نجم النسا بھی شامل ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ عازمین کا انتقال مختلف اوقات میں ہوا ہے، پانچوں افراد کی نماز جنازہ کے بعد مکہ مکرمہ کے مقامی قبرستان میں تدفین کردی گئی ہے۔خیال رہے کہ مذہبی فریضہ کی ادائیگی کیلئے اب تک 42 ہزار 477 عازمین مکہ مکرمہ پہنچ چکے ہیں جبکہ 16 ہزار 900 کے قریب عازمین براہ راست مدینہ منورہ پہنچے۔

مزید پڑھ:
ARY News Urdu »

اناللہ وانا الیہ راجعون، کوئی شہباز شریف اور مفتاح اور رانا ثنا اللہ کو حج پر بھیج دو اللہ کا واسطہ مر کر جنت کنفرم کرلیں گے وہاں جاکر یہاں تو مشکل ہے

فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے آنے والے 5 پاکستانی عازمین انتقال کرگئےپاکستان حج انتظامیہ کے مطابق انتقال کرنے والوں میں سوات کے فضل علی، لاہور کے حافظ صدیق، پشین کے سید خیر محمد شامل ہیں جن کی تدفین مکہ مکرمہ میں کر دی گئی ہے انا للہ وانا الیہ راجعون ماشاءاللہ 😢😢

فرانس نے پاکستان کیلئے قرضے کی ادائیگی موخر کردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) یورپی ملک فرانس نے پاکستان کیلئے قرض کی ادائیگی چھ سال کیلئے موخر کردی۔ اقتصادی امور ڈویژن کے مطابق جولائی اور دسمبر 2021

والد کی علالت، اکمل برادران کی قوم سے دعاؤں کی اپیلاکمل برادران کی قوم سے اپنے والد کی صحت کیلئے دعاؤں کی اپیل arynewsurdu اللہ جلد مکمل صحت یاب کرے۔ آمین 🤲🤲🤲

چوہدری شجاعت کی پنجاب میں حمزہ شہباز کی حمایت کے دعووں کی تردیدق لیگی ارکان پنجاب اسمبلی نے ہمیشہ پارٹی نظم و ضبط کی پابندی کی ہے، چوہدری شجاعت حسین تفصیلات جانیے: DailyJang PMLQ PMLN

امارات نے پاکستان کی سرکاری کمپنیوں کے حصص کی خریداری کی پیشکش کردیاسلام آباد (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے عوامی سطح پر درج سرکاری کمپنیوں میں اقلیتی حصص مذاکراتی قیمت پر خریدنے اور ان میں سے ہر ایک فرم کے بورڈ میں ایک

فرانس نے 10 کروڑ 70 لاکھ ڈالر قرض کی ادائیگی مؤخر کر دیاعلامیے کے مطابق پاکستان کے اب تک 3 ارب 68 کروڑ ڈالر کے قرضے مؤخر ہوچکے ہیں، قرض کی ادائیگی جی 20 ممالک کے فریم ورک کی بنیاد پر کی گئی۔

28 جون 2022 مکہ مکرمہ: حج بیت اللہ کیلئے جانے والے 5 پاکستانی عازمین انتقال کرگئے۔ حج مشن ذرائع کے مطابق مذہبی فریضہ کی ادائیگی کیلئے جانے والے 5 پاکستانی عازمین انتقال کرگئے، جن میں 4 مرد اور ایک خاتون شامل ہے، انتقال کرنیوالوں میں فضل علی، حافظ محمد صدیق، خیرمحمد، علاؤ الدین شامل ہیں۔ حج انتظامیہ کے مطابق انتقال کرنیوالوں میں خاتون نجم النسا بھی شامل ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ عازمین کا انتقال مختلف اوقات میں ہوا ہے، پانچوں افراد کی نماز جنازہ کے بعد مکہ مکرمہ کے مقامی قبرستان میں تدفین کردی گئی ہے۔ خیال رہے کہ مذہبی فریضہ کی ادائیگی کیلئے اب تک 42 ہزار 477 عازمین مکہ مکرمہ پہنچ چکے ہیں جبکہ 16 ہزار 900 کے قریب عازمین براہ راست مدینہ منورہ پہنچے۔ تمام عازمین حج کو 30 جون تک حجاز مقدس پہنچا دیا جائے گا۔ .— فوٹو: فائل مکہ مکرمہ : فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب جانے والے 5 پاکستانی عازمین انتقال کرگئے۔ ۔ حج انتظامیہ کے مطابق کراچی کی خاتون نجم النساء اور جنوبی وزیرستان کے رہاشئی علاؤالدین کی تدفین مدینہ منورہ میں کی گئی ہے۔ مزید خبریں :.میں واجب الادا قرضہ چھ  سال کیلئے مؤخر  کرنے کے معاہدے پر دستخط کردیے گئے ہیں۔ فرانس کی جانب سے 10 کروڑ 70 لاکھ ڈالر قرض کی ادائیگی موخر کی گئی ہے۔ اس سے قبل پاک فرانس 261 ملین ڈالر قرض کی معطلی کےمعاہدوں پر بھی دستخط ہوچکے ہیں۔ اقتصادی امور ڈویژن کا کہنا ہے کہ پاکستان کے اب تک تین  ارب 68 کروڑ ڈالرکے قرضوں کی ادائیگی مؤخر کی جاچکی ہے۔.27 جون 2022 لاہور: اکمل برادران نے والد کی صحت خرابی کے باعث قوم سے دعا کی اپیل کردی۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹیسٹ کرکٹر کامران اکم نے ٹوئٹ کیا کہ والد طبیعت ناسازی کے باعث اسپتال میں داخل ہیں، قوم التماس ہے کہ ان کے لئے دعائے صحت کریں۔ Aslaam o Alaikum humble request to all please pray for my father’s recovery as he is in hospital 🤲🏻🤲🏻 — Kamran Akmal (@KamiAkmal23) June 27, 2022 ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل نے بھی ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ صبح سینے میں تکلیف محسوس ہونے پر ابو کو اسپتال لے کر آئے، جہاں انہیں ایک اسٹنٹ ڈالا گیا ہے اور اب ہوش میں بھی آچکے ہیں، یہ ہمارے لئے مشکل مرحلہ ہے، تمام احباب سے درخواست ہے کہ وہ ان کی مکمل صحت یابی کے لیے دعا کریں۔ عمر اکمل نے والد کے بستر پر لیٹے ہوئے ایک تصویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔ REQUEST Plz pray for my Abu he is hospitalised We are going through a very tough time🤲.