پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں تقریباً 5روپے اضافے کی تیاری

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں تقریباً 5روپے اضافے کی تیاری Tax taxes PetrolDieselPrice PetrolDieselPriceHike PriceHike inflation Pakistan PakistanEconomy

اتھارٹی کی جانب سے وزارت خزانہ کو سمری ارسال کی گئی ہے جس میں پیٹرول پر 4 روپے 80 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل 8 روپے 60 پیسے فی لیٹر مہنگا کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سمری میں تجویز دی گئی ہے کہ لائٹ ڈیزل اور مٹی کا تیل 13 روپے فی لیٹر مہنگا کیا جائے۔.

اتھارٹی کی جانب سے وزارت خزانہ کو سمری ارسال کی گئی ہے جس میں پیٹرول پر 4 روپے 80 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل 8 روپے 60 پیسے فی لیٹر مہنگا کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سمری میں تجویز دی گئی ہے کہ لائٹ ڈیزل اور مٹی کا تیل 13 روپے فی لیٹر مہنگا کیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں تقریباً 5روپے اضافے کی سفارش - ایکسپریس اردوہائی اسپیڈ ڈیزل 8 روپے 60 پیسے فی لیٹر مہنگا کرنے کی سفارش مزید پڑھیے: expressnews پر ہم نے تو 50 کا سنا ہے اسمبلی سے بل پاس کروایا گیا ہے یا یہ وہی شہباز شریف والا ینترا ہے بولو کچھ اور کرو کچھ🤣 کر دیں یہ کوں سفارش کر رہا ہے جن کے پاس اتنے پیسے ہے؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش وزارت خزانہ کو ارسالحکومت کی جانب سے عوام پر ایک بار پھر پیٹرول بم گرائے جانے کا امکان ،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش وزارت خزانہ کو ارسال کردی گئی، اوگرا نے سمری کوئی بات نہیں ۔ عوام نے آج پٹرول بھروا لیا ہے 🥴🥴 اے لو۔اب تو قائداعظم بھی قبر سے نکل آئے تو اس بے غیرت اور مردہ قوم کو نہیں جگا سکتا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں ایک روپے 75 پیسے کی کمی - بول نیوزانٹر بینک میں آج کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری رہا۔
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کی دو تین دن میں رات کی لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کی یقین دہانیکے الیکٹرک کی جانب سے دو تین دن میں رات کی لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang Ma ne ye dekha hai k electricity walay bijli k bill maheenay me aek bar ya do mah me sishmahi, salana, closing ki bunyad per ghar/flat flat ja k bills check nahi kartay jis se clear ho k kon bill ada kar raha hai aur kon chori, bill denay walon ki bijli chori ki jati hai.!
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی اتحادیوں کو منانے کی درخواست، زرداری کی تعاون کی یقین دہانیصرف 'ان' کی توجہ دلانا چاہتے ہیں کہ کتنا میٹھا کم ہے اگلے الیکشن میں۔ نہیں تو ان کو کیا ضرورت ہے منت سماجت کی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بڑھتی لوڈ شیڈنگ اور پٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر اداکار یاسر حسین طیش میں آگئےکراچی (ویب ڈیسک) اداکار یاسر حسین  بھی وزیراعظم شہباز شریف کے جولائی میں لوڈشیڈنگ سمیت وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے پٹرول مزید مہنگا ہونے کے اعلان پر طیش
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »