اب تک کس ملک سے کتنے عازمین حج مدینہ منورہ پہنچے ؟ اعداد وشمار جاری

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اعداد وشمار کے مطابق مختلف ممالک سے اب تک 3 لاکھ 12 ہزار 982 عازمین حج مدینہ منورہ پہنچ چکے ہیں۔

سعودی وزارت حج کا کہنا ہے کہ پروازوں کے ذریعے 2 لاکھ 52 ہزار 140 اور زمینی راستے کے ذریعے 13ہزار 210 عازمین حج مدینہ منورہ پہنچے ہیں۔

کسی بھی شخص کو حج کی ادائیگی کے لیے متعلقہ حکام سے اجازت لینا ہوگی اور حج سے متعلق ہدایات پر مکمل عملدرآمد کرنا ہوگا۔ سعودی وزارت حج کےمطابق مدینہ منورہ پہنچنے والے 12 ہزار 692 عازمین حج کا تعلق بنگلا دیش سے ہے جب کہ افریقی ملک نائیجیریا سے 9 ہزار 842 ، ایران سے 6 ہزار 411 ، بھارت سے 7 ہزار 946 اور پاکستان سےاب تک 7 ہزار881 عازمین حج مدینہ منورہ پہنچ چکے ہیں۔

سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق 2 لاکھ 21 ہزار 267 عازمین حج مدینہ منورہ سے مکہ مکرمہ کے لیے روانہ ہوئے ہیں جب کہ مدینہ منورہ میں تاحال 91 ہزار 689 عازمین حج مقیم ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ماشاءالله

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب روزگار سکیم کے تحت اب تک دیئے گئے قرضوں کے اعدادوشمار سامنے آگئےلاہور(لیڈی رپورٹر)سیکرٹری صنعت وتجارت ڈاکٹر احمد جاوید قاضی نے کہا ہے کہ پنجاب روزگار سکیم کے تحت اپناکاروبار شروع کرنے کیلئے آسان شرائط پر قرضہ جات کی فراہمی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عدنان سمیع حیران کن حد تک اسمارٹ ہوگئے، پرستاروں کا پہچاننے سے انکارعدنان سمیع حیران کن حد تک اسمارٹ ہوگئے، پرستاروں کا پہچاننے سے انکار Purani news he buhat بہت بیغرت لوگ ہو جس نے بھی یہ خبر دی اس بیغرت بندے نے پاکستان کا پاسپورٹ پھاڑا تھا
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں شارٹ فال 400 سے 500 میگا واٹ تک جا پہنچا ہے، ترجمان KEکراچی میں موسم گرم ہونے کے باعث بجلی کا شارٹ فال 250 سے 300 میگا واٹ سے بڑھ کر 400 سے 500 میگا واٹ تک جا پہنچا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تنخواہ دار طبقے پر ریلیف ختم ، اب آپ کی تنخواہ پر کتنا فیصد ٹیکس کٹے گا؟اسلام آباد:بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کے لیے نئی ٹیکس شرح عائد کردی گئی ، ماہانہ 50 ہزار سے ایک لاکھ تک تنخواہ لینے والوں سے 2.5فیصد شرح سے ٹیکس
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تنخواہ دار طبقے کیلئے ریلیف ختم اب آپ کی تنخواہ پر کتنا فیصد ٹیکس کٹے گا؟اسلام آباد : بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کے لیے نئی ٹیکس شرح عائد کردی گئی ، ماہانہ 50 ہزار سے ایک لاکھ تک تنخواہ لینے والوں سے 2.5فیصد شرح سے ٹیکس عائد ہوگا۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ادارے نیوٹرل رہے تو عمران خان کا اب کوئی مستقبل نہیں: بلاول بھٹو06:10 PM, 29 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے  کہا ہے کہ اگر ادارے نیوٹرل رہیں گے تو غیر جمہوری جماعتیں جیسے Imran khan k sath Allah ki zaat hai yh gutter k kuty kuch nhi BBhuttoZardari Dog بھٹو کا نام ساتھ نہ ہو تو تیری کیا اوقات تیرا کیا مستقبل
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »