تنخواہ دار طبقے پر ریلیف ختم ، اب آپ کی تنخواہ پر کتنا فیصد ٹیکس کٹے گا؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تنخواہ دار طبقے پر ریلیف ختم ، اب آپ کی تنخواہ پر کتنا فیصد ٹیکس کٹے گا؟ مزید تفصیلات: arynewsurdu

اسلام آباد : بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کے لیے نئی ٹیکس شرح عائد کردی گئی ، ماہانہ 50 ہزار سے ایک لاکھ تک تنخواہ لینے والوں سے 2.5فیصد شرح سے ٹیکس عائد ہوگا۔

جس کے تحت ماہانہ 50 ہزار روپے تک تنخواہ لینے والوں پر کوئی ٹیکس عائد نہیں کیا جائے گا ، ماہانہ 50 ہزار سے ایک لاکھ تک تنخواہ لینے والوں سے 2.5فیصد شرح سے ٹیکس عائد ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی اسمبلی: بجٹ میں تنخواہ دارطبقے پر ریلیف ختم، نئی ٹیکس شرح کی ترامیم منظورماہانہ 50 ہزار روپے سے ایک لاکھ تک تنخواہ لینے والوں سے 2.5 فیصدکی شرح سے ٹیکس عائد ہوگا ماہانہ 50 ہزار روپے سے ایک لاکھ تک تنخواہ لینے والوں سے 2.5 فیصدکی شرح سے ٹیکس عائد ہوگا۔ کیا یہ کیلکولیٹر خاص نون لیگ والوں کے لیے بنایا ہے کیا؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھاری تنخواہ پر ملازمت : بھارتی طالب علم نے گوگل اور ایمیزون کو صاف جواب دے دیابھارت میں کمپیوٹر سائنس کے ایک طالب علم کو دنیا کے بڑے اداروں ایمیزون، گوگل اور فیس بک نے بھاری تنخواہ پر ملازمت دینے کی پیشکش کی Accha shukr h AP ne Bata dia
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حادثاتی طور پر 286 مرتبہ تنخواہ ادا، ملازم استعفیٰ دے کر غائب ہوگیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا ادویات پر عائد 17 فیصد سیلز ٹیکس واپس لینے کا فیصلہفارماسیوٹیکل ایسوسی ایشن نے اسلام آباد میں ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ حکومت نے ادویات پر عائد 17 فیصد سیلز ٹیکس واپس لے لیا ہے۔ Very good decision. Excellent وہ پوچھنا تھا کہ زہر سستا ہوا یا نہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

گاڑیوں پر ٹیکس میں کمی کردی گئیاسلام آباد(مانیٹر نگ ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے ترمیمی فنانس بل 2022ءکے تحت گاڑیوں پر سی وی ٹی (کیپیٹل ویلیو ٹیکس )کم کر دیا۔ نیوز ویب سائٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یو ٹیوب پر پھیلی افواہوں پر دعا زہرا نے خاموشی توڑ دیتفصیلات کے مطابق حال ہی میں دُعا زہرا اور اُن کے شوہر ظہیر احمد نے یوٹیوب پر میزبان، ایکٹیوسٹ اور ماڈل زنیرا ماہم کو ایک بار پھر انٹرویو دیا ہے جس کا ایک ویڈیو
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »