حادثاتی طور پر 286 مرتبہ تنخواہ ادا، ملازم استعفیٰ دے کر غائب ہوگیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جنوبی امریکا کے ملک چلی کے ایک شہری کو گزشتہ ماہ کمپنی کی جانب سے حادثاتی طور پر اس کی تنخواہ سے 286 گنا زیادہ ادائیگی کردی گئی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

جنوبی امریکا کے ملک چلی میں ایک شخص کو گزشتہ ماہ کمپنی کی جانب سے حادثاتی طور پر 286 مرتبہ تنخواہ ادا کردی گئی، جو موقع سے فائدہ اٹھاکر اضافی تنخواہ واپس کرنے کا وعدہ کرکے استعفیٰ دے کر غائب ہوگیا۔

چلی کے سب سے بڑے کولڈ کٹس کنسورشیو انڈسٹریل ڈی الیمینٹوز کے ہیومن ریسورسز ڈپارٹمنٹ کا کوئی ملازم جو اس کا ذمہ دار ہے اب اس معاملے پر پریشانی کا شکار ہوگیا۔ بتایا جاتا ہے کہ حادثاتی طور پر اس شخص کو گزشتہ ماہ تنخواہ کی مد میں ایک لاکھ 80 ہزار امریکی ڈالرز کے مساوی رقم چلی کی کرنسی ’پیسو‘ کی شکل میں ادا کی گئی جبکہ اس کی تنخواہ 542 امریکی ڈالر کے مساوی تھی۔

مذکورہ بالا خطیر رقم اس کی تنخواہ سے 286 گنا زیادہ ہے اور اب یہ رقم مذکورہ بالا شخص واپس نہیں کرنا چاہتا اور نوکری چھوڑ کر غائب ہوگیا ہے جبکہ اس کا کوئی سراغ بھی نہیں مل رہا۔ لہٰذا اب کمپنی کے پاس اس کے علاوہ کوئی چارہ نہیں کہ وہ قانونی چارہ جوئی کرکے رقم کی واپسی کو یقینی بنائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان سیاسی طور پر صرف میڈیا پر زندہ ہیں، فیصل کنڈیعمران احمد خان نیازی نے سوات میں آج پھر تم تمام لوگوں کا 🤭😉 iacobabad say PTI jeet gaye socho Interior Sindh say
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایک اور معروف بھارتی اداکار نے مبینہ طور پر خودکشی کرلیبھونیشور(ویب ڈیسک) اوڈیا اور بنگالی زبان کے معروف اداکار ریموہن پریڈا نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 58 سالہ اوڈیا اداکار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایک اور بھارتی اداکار نے مبینہ طور پر خودکشی کرلیآپکیلئے تعزیت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

والد کو گھر سے جبری طور پر بے دخل کرنے والے بیٹوں اور والدہ کو قید کی سزا سنادی گئیراولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) والد کو گھر سے جبری طور پر بے دخل کرنے والے بیٹوں اور والدہ کو راولپنڈی کی مقامی عدالت نے  قید کی سزا سنا دی ۔ نجی ٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کاروبار کے آغاز میں ڈالر کتنے کا ہے؟انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر 207 روپے پر مستحکم ہوگیا۔ DailyJang Lanat on Jang GEO Group. ImportedHukumatNaManzoor
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن - ایکسپریس اردومعاملہ فہمی کا اب صرف ایک رخ باقی رہ گیا ہے،شفاف ترین الیکشن فوری طور پر کروا کر جیتنے والے فریق کو حکومت سونپ دی جائے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »