گاڑیوں پر ٹیکس میں کمی کردی گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے ترمیمی فنانس بل 2022ءکے تحت گاڑیوں پر سی وی ٹی (کیپیٹل ویلیو ٹیکس )کم کر دیا۔ نیوز ویب سائٹ

’پروپاکستانی‘ کے مطابق سی وی ٹی میں ایک فیصد کمی کی گئی ہے۔ فنانس بل 2022ءمیں ایف بی آر نے مخصوص اثاثوں کی کیپیٹل ویلیو پر ایک لیوی آف ٹیکس کی تجویز دی ہے جسے کیپیٹل ویلیو ٹیکس کا نام دیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق یہ ٹیکس ان گاڑیوں پر عائد ہو گا جن کی قیمت 50لاکھ روپے سے زائد ہو گی۔ ابتدائی طور پر یہ ٹیکس 2فیصد تجویز کیا گیا تھا تاہم اب ایف بی آر نے اس میں کمی کرتے ہوئے ایک فیصد کر دیا ہے۔ ایف بی آر کی طرف سے گاڑیوں کی ویلیو کا تخمینہ لگانے کے لیے بھی ایک طریقہ کار وضع کیا گیا ہے۔ یہ ٹیکس ملکی میں پیدا ہونے اور درآمد کی جانے والی تمام گاڑیوں پر عائد ہو گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس لگائے جانے کے حکومتی فیصلے پر عمران خان کا ردعمل آگیااسلام آباد (ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے حکومت کی جانب سے تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس عائد کرنے کے فیصلے پر تنقید کی ہے اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سفارتی سطح پر سردمہری، پاک بھارت میں انسانی مسئلے پر اہم بریک تھرواسلام آباد سفارتی سطح پر سردمہری، پاک بھارت میں...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ: بیلٹ پیپرز پر غلط امیدواروں کے نام چھپنے پر بعض وارڈز میں الیکشن ملتویان کیٹیگری آف سیٹس پر دوبارہ الیکشن کے لیے الیکشن کمیشن نیا شیڈول جاری کرے گا: ترجمان الیکشن کمیشن یہ وہی نیوز چینل ہے جو کہتا تھا کہ کہا ہے کورونا میں تمھیں بتاتا ہوں کہ کورونا کہا ہے کورونااس وقت لندن بیٹھا ہوا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا ادویات پر عائد 17 فیصد سیلز ٹیکس واپس لینے کا فیصلہفارماسیوٹیکل ایسوسی ایشن نے اسلام آباد میں ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ حکومت نے ادویات پر عائد 17 فیصد سیلز ٹیکس واپس لے لیا ہے۔ Very good decision. Excellent وہ پوچھنا تھا کہ زہر سستا ہوا یا نہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار بھارتی لڑکی واہگہ بارڈر پر گرفتارپاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار بھارتی لڑکی واہگہ بارڈر پر گرفتار arynewsurdu Tussi mohobtan krlo phle
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین میں شاپنگ سینٹر پر روسی میزائل حملے، 11 افراد ہلاک، متعدد زخمییوکرین میں شاپنگ سینٹر پر روسی میزائل حملے، 11 افراد ہلاک، متعدد زخمی arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »