106 سالہ سعودی خاتون کرونا وائرس سے صحتیاب

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

106 سالہ سعودی خاتون کرونا وائرس سے صحتیاب ARYNewsUrdu COVID19

سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی عرب میں کرونا وائرس سے صحتیاب ہونے والوں میں 106 سالہ خاتون بھی شامل ہیں جنہیں علاج کے لیے رفحا سے عرعر شہر کے میڈیکل ٹاور منتقل کیا گیا تھا۔

حدود شمالیہ ریجن کے گورنر شہزادہ فیصل بن خالد نے بھی ویڈیو کال کر کے بزرگ خاتون کی خیریت دریافت کی، گورنر نے کرونا وائرس سے متاثر ایک بچی سمیت دیگر صحتیاب افراد سے بھی ٹیلی فونک رابطے کیے۔ خاتون کے بیٹے متعب الشمری کا کہنا تھا کہ ان کی والدہ کے سینے میں تکلیف تھی۔ رفحا ہسپتال میں ان کی صحیح تشخیص نہ ہوسکی تو انہیں عرعر شہر میں شمالی میڈیکل ٹاور منتقل کردیا گیا۔ ڈاکٹرز نے انتہائی پیشہ ورانہ انداز میں ان کا خیال رکھا۔

بیٹے کا کہنا ہے کہ اسپتال میں علاج کے پہلے تین دن تک ہم والدہ کی آواز بھی نہ سن سکے، کرونا میں مبتلا ہونے سے قبل والدہ صحت مند زندگی گزار رہی تھیں البتہ انہیں تنفس کا عارضہ تھا۔سعودی وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبد العالی کے مطابق وزارت صحت نے مملکت بھر میں 16 ہزار 130 لیبارٹریاں کرونا وائرس ٹیسٹ کے لیے مہیا کر رکھی ہیں۔ یہ لیبارٹریاں 24 گھنٹے کام کر رہی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تعلیم یافتہ خاتون سے آن لائن فراڈ، منٹوں میں کنگال -احمدآباد: لاک ڈاؤن میں آن لائن بینکنگ اور لین دین کے بڑھتے رجحان میں سائبر کرائم بھی بڑھنے لگے، جعلی بینکر بن کر خاتون نے منٹوں میں سادہ لوح خاتون کو ہزاروں روپے سے محروم کر دیا۔ فراڈ کا یہ واقعہ بھارتی ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں پیش آیا جہاں نوسرباز گروہ نے …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فحاشی پھیلانے پرمعروف خاتون ٹک ٹاکر کو 3سال قید کی سزاسنادی گئیقاہرہ(ڈیلی پاکستان آ ن لائن) دنیا بھرمیں سماجی روابط کی ویب سائٹس اور ویڈیو شیئرنگ ایپس نئی نسل اور شہرت کے دلدادہ افراد کی من پسند مصروفیت بن چکی ہے مگر کئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی خاتون میں '2 رحم' ہونے کا انکشاف - Amazing - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-خاتون کے چہرے پر کھانے پینے کی چیزوں جیساانوکھا میک اپمیک اپ جہاں خواتین کا پسندیدہ مشغلہ ہے وہیں کچھ خواتین نے اِسے ایک آرٹ بنا لیا ہے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سنتھیارچی کی درخواست مشکوک اور بظاہربدنیتی پر مبنی ہےپولیس نے امریکی خاتون کی رحمان ملک کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر جواب عدالت میں جمع کرادیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادپولیس نے سنتھیارچی کی رحمان ملک کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر جواب سیشن کورٹ میں جمع کرادیا،پولیس نے اپنی رپورٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات: کرونا وائرس کے نئے کیسز کی شرح ایک فیصد سے بھی کممتحدہ عرب امارات میں کرونا وائرس کے نئے کیسز کی شرح ایک فیصد سے بھی کم ہوگئی، وائرس سے صحتیابی کی شرح 57 فیصد سے بھی زائد ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »