برطانوی خاتون میں '2 رحم' ہونے کا انکشاف - Amazing - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

برطانوی خاتون میں '2 رحم' ہونے کا انکشاف تفصیلات جانیں: Woman Womb

عام طور پر خواتین جڑوا بچوں کو تو جنم دیتی ہیں، تاہم ایسا بہت ہی کم سنا اور دیکھا گیا ہے کہ کسی خاتون کے 2 رحم ہوں۔

رپورٹ کے مطابق کیلی فیئرہرسٹ جب اسکین کرانے کے لیے ہسپتال پہنچیں تو ڈاکٹرز نے انہیں بتایا کہ ان میں 2 رحم ہیں اور ہر ایک بچہ دانی میں جڑواں بچے پل رہے ہیں۔کیلی فیئرہرسٹ 12 ہفتوں کی حاملہ ہیں اور انہیں ڈاکٹرز نے پانچ کروڑ میں سے ایک کا نام دیا ہے، کیوں کہ ڈاکٹرز کے مطابق ایسا معجزہ ہر 5 کروڑ خواتین میں سے ایک کے ساتھ ہوسکتا ہے۔

کیلی فیئرہرسٹ کے مطابق پہلے ان کے 4 سالہ اور 3 سالہ بچے ہیں اور جب ان کا دوسرا بچہ ہوا تھا تب انہیں ڈاکٹرز نے بتایا تھا کہ اسکین کے ذریعے معلوم ہوا ہے کہ ان میں ایک نامکمل بچہ دانی بھی ہے۔اور اب تین سال بعد جب وہ دوبارہ حاملہ ہوئی ہیں تب چیک اپ ہونے پر معلوم ہوا ہے کہ ان میں 2 رحم ہیں اور دونوں میں جڑواں بچے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کھلے کھیت میں حاملہ خاتون ماں بن گئی نومولود بچہ جنگلی جانور لے گیانئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں ایک خاتون نے کھیتوں میں بچے کو جنم دے دیا لیکن بدقسمتی سے اس کا نومولود بچہ جنگلی جانور لے گیا۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق یہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان ؛ دھماکے میں انسانی حقوق کی خاتون رکن ڈرائیور سمیت جاں بحق - ایکسپریس اردوکابل میں ایک ماہ کے دوران بارودی سرنگ کے 12 دھماکوں میں 12 شہری جاں بحق اور 40 سے زائد زخمی ہوئے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہینڈ بیگ کھینچنے کی کوشش، ملزمان نے خاتون کو گرادیااے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس میں موٹر سائیکل ملزمان نے راہ چلتی خاتون سے پرس چھیننے کی کوشش میں اسے گرایا اور فرار ہوگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خاتون سافٹ ویئر انجینئر نے خود کشی کرلیبھارت : خاتون سافٹ ویئر انجینئر نے خود کشی کرلی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

معمولی بات پر ٹیچرز کو تشدد کا نشانہ بنانے والی سعودی خاتون انجام کو پہنچ گئیریاض : سعودی عدالت نے خاتون اساتذہ کو تشدد کا نشانہ بنانے اور ہراساں کرنے کے جرم میں طالب علم کی ماں کو قید کی سزا سنا دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ (ق) کا آج وزیراعظم کے عشائیے میں شریک نہ ہونے کا فیصلہ - ایکسپریس اردووزیراعظم نے حکومتی اور اتحادی اراکین کو آج عشائیے پر مدعو کرلیا، بجٹ منظوری کیلیے مشاورت ہوگی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »