سنتھیارچی کی درخواست مشکوک اور بظاہربدنیتی پر مبنی ہےپولیس نے امریکی خاتون کی رحمان ملک کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر جواب عدالت میں جمع کرادیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سنتھیارچی کی درخواست مشکوک اور بظاہربدنیتی پر مبنی ہے،پولیس نے امریکی خاتون کی رحمان ملک کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر جواب عدالت میں جمع کرادیا

میں رحمان ملک کوالزامات سے بری الذمہ قراردیدیا،رپورٹ میں کہاگیاہے کہ سنتھیارچی کی درخواست مشکوک اور بظاہربدنیتی پر مبنی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں سنتھیارچی کی رحمان ملک کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت ہوئی،اسلام آباد پولیس نے سنتھیارچی کی درخواست پر رحمان ملک کے خلاف مقدمہ درج کرنے سے انکارکردیااورسنتھیارچی کی رحمان ملک کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرجواب عدالت میں جمع کرادیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی سی پیک منصوبوں کی شرائط پر چین سے دوبارہ مذاکرات کی کوششیں، برطانوی اخبارفنانشل ٹائمز نے یہ دعویٰ بھی کیا ہے کہ پاکستان نے چین کے دباؤ پر سی پیک منصوبوں میں کرپشن کی تحقیقات روک دی ہیں جس کا ایک مقصد مذاکرات میں زیادہ رعایتیں حاصل کرنا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد پولیس کا سنتھیا رچی کی درخواست پر رحمن ملک کیخلاف مقدمے سے انکاراسلام آباد پولیس کا سنتھیا رچی کی درخواست پر رحمن ملک کیخلاف مقدمے سے انکار Islamabad IslamabadPolice CynthiaRitchie FIR RehmanMalik RefuseFileCase ICT_Police SenRehmanMalik MediaCellPPP pid_gov CynthiaDRitchie MoIB_Official shiblifaraz
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کیس ، شہباز شریف کی ضمانت میں توسیع کی درخواست
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رانا ثنا اللّٰہ نے چیئرمین نیب کی ویڈیو پر نیا پنڈورا بکس کھول دیالیگی رہنما نے طیبہ گل کا بھی ذکر کیا اور کہا کہ طیبہ گل کی باقی پانچ ویڈیو کس کے پاس ہیں؟ آپ کے پاس۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تیل کی درآمد 34 ڈالرز بیرل پہنچنے پر کس نے کھولی؟ اعجاز الحقپاکستان مسلم لیگ (ض) کے سربراہ اعجاز الحق نے اپنے ایک بیان میں حکومت سے سوال کرتے ہوئے کہا کہ کیا بطور پاکستانی شہری ہم جان سکتے ہیں کہ 25 ڈالرز بیرل پر تیل کی درآمد کس نے بند کی؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: سوشل میڈیا پر اختلافات نے 2 افراد کی جان لے لیپولیس کے مطابق گجومتہ کے رہائشی دو گروپوں کے درمیان سوشل میڈیا پر جاری ایک پوسٹ پر دیئے گئے کمنٹس پر اختلاف پیدا ہوا اور بات لڑائی تک جا پہنچی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »