متحدہ عرب امارات: کرونا وائرس کے نئے کیسز کی شرح ایک فیصد سے بھی کم

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

متحدہ عرب امارات: کرونا وائرس کے نئے کیسز کی شرح ایک فیصد سے بھی کم ARYNewsUrdu

اماراتی نیوز ایجنسی کے مطابق اماراتی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ گزشتہ 14 دن کے اعداد و شمار کا جائزہ لینے سے معلوم ہوا ہے کہ ملک میں کورونا کے پھیلاؤ میں خاطر خواہ کمی ہوئی ہے۔

وزارت صحت کے مطابق ملک بھر میں گذشتہ 14 دنوں کے دوران 5 لاکھ 70 ہزار افراد کا معائنہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں صفر اعشاریہ 96 فیصد لوگوں کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ حکام کے مطابق روزانہ کی بنیاد پر مریضوں کی تصدیق کی شرح 25 فیصد رہ گئی ہے جبکہ کرونا وائرس سے ہلاک ہونے کی شرح 0.1 ہوگئی ہے۔ وزارت صحت کا کہنا ہے کہ گزشتہ 14 دنوں میں 5 ہزار 474 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ اس کے مقابلے میں 9 ہزار 523 افراد شفا یاب ہوئے ہیں، اس عرصے کے دوران 22 مریض جاں بحق ہوئے مگر اس کے مقابلے میں صحتیابی کی شرح میں 57.5 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔

وزارت کا مزید کہنا تھا کہ ملک میں عام افراد کے معائنے کی شرح میں بھی اضافہ ہوا ہے، اس سے پہلے روزانہ 25 ہزار افراد کا معائنہ ہورہا تھا، اب 40 ہزار کا ہورہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 4 ہزار سے متجاوزملک میں کورونا سے مزید 73 افراد انتقال کر گئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 4004 ہوگئی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 202,955ہوگئی - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے مریض کی موت سے قبل آخری فیس بک پوسٹ کیا تھی؟امریکی ریاست کیلی فورنیا میں 51 سالہ شخص ٹومی میکائس نے ایک پارٹی میں شرکت کی تھی جس کے ایک ہفتے بعد اس میں کرونا وائرس کی علامات ظاہر ہونا شروع ہوئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگی رہنما احسن اقبال کی زبان سے ارطغرل ڈرامے کا عجیب طرح سے ذکرآج قومی اسمبلی کے اجلاس میں ن لیگی رہنما احسن اقبال نے ترکی کے مشہور ترین ڈرامے ارطغرل غازی کا عجیب طرح سے ذکر کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا میں کورونا مریضوں کی تعداد ایک کروڑ سے بھی متجاوز، 5 لاکھ سے زائد ہلاکتیں
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

دنیا میں کورونا مریضوں کی تعداد ایک کروڑ سے بھی متجاوز، 5 لاکھ سے زائد ہلاکتیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »